کراچی (پی این آئی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے شہر میں بڑھتے اسٹریٹ کرائم میں واضح کمی کی امید ظاہر کی ہے۔ گورنر ہاؤس میں کامران ٹیسوری سے ایڈیشنل آئی جی عمران یعقوب منہاس نے ملاقات کی جس میں امن وامان کے قیام اور اس […]
حیدرآباد (پی این آئی)حیدرآباد کےعلاقے کچا قلعہ مکی شاہ روڈ سے متصل ریلوے ٹریک کے قریب کریکر دھماکا ہوا تاہم دھماکے میں ریلوے ٹریک محفوظ رہا۔ پولیس کے مطابق دھماکا ہینڈکریکر کا تھا، دھماکے سے ریلوے ٹریک کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔پولیس حکام کے مطابق […]
کراچی(پی این آئی)سندھ کے وزیر داخلہ ضيا لنجار نے ان باتوں کی تردید کی ہے کہ بلوچستان سے مسلح لوگ سندھ میں آکر کچے کے علاقوں تک پہنچ گئے۔ ایک تقریب سے خطاب میں وزیر داخلہ سندھ ضيا لنجار نے کہا کہ سندھ میں کوئی […]
کراچی (پی این آئی) سائٹ میں فیکٹری سے ملازمین کو نوکری سے نکالنے والا افسر مبینہ طور پر اغواءکرلیا گیاجبکہ واقعے کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا، اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ملازمین کو نکالنے کے بعد سے مسلسل دھمکی آمیز کال موصول ہورہی تھیں۔ […]
کراچی (پی این آئی) ناردرن بائی پاس پر میٹرک کا امتحان دینے جانے والے 4 طالبعلموں سے مبینہ ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔۔۔ کراچی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکو طالبعلموں سے ایڈمٹ کارڈ، کتابیں، اوردیگر سامان بھی لے گئے ہیں۔۔۔ بتایا گیا […]
خیرپور(پی این آئی)مسافر کوچ اور گاڑی میں ٹکر، کتنا جانی نقصان ہو گیا؟انڈس ہائی وے خیرپور ناتھن شاہ بائی پاس کے مقام پر مسافر کوچ اور گاڑی میں ٹکر ہوئی۔پولیس کے مطابق حادثے میں کار سوار خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی […]
کراچی(پی این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گندم اسکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی۔ کراچی میں سینئر وزرا کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ گندم کامسئلہ پچھلے […]
کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت کی جانب سے 10 مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیاں تحویل میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ 10 مئی کے بعد محکمہ ایکسائز غیر رجسٹرڈ گاڑیاں […]
کراچی(پی این آئی) سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیلنےکاانکشاف ہوا ہے،حکومت کی جانب سے نوٹس لے لیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر زراعت سندھ سردار محمد بخش مہر نےآموں کے باغات میں بیماری پھیلنے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ […]
کراچی (پی این آئی)کراچی کی مقامی عدالت نے خاتون کی شکایت پر گداگروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ کراچی کے ایڈیشنل سیشن جج غربی نے شہر کی شاہراہوں اور ٹریفک سگنلز پر گداگروں کی بھرمار کے خلاف کیس کی سماعت کی جس میں […]
کراچی (پی این آئی)کراچی میں میٹرک کے امتحانات کا آغاز ہو رہا ہے تاہم ہزاروں طلبا کو ایڈمٹ کارڈ جاری نہیں ہوسکے ہیں۔ میٹرک بورڈ کے باہر ایڈمٹ کارڈ کے حصول کے لیے طلبا اور والدین کی بڑی تعداد جمع ہے۔ امتحانی فارم جمع کرانےکے […]