کراچی کے لیے سستی بجلی، کے الیکٹرک رکاوٹ بن گئی

کراچی کے صارفین کو 4 روپے 84 پیسے فی یونٹ ریلیف میں کے الیکٹرک رکاوٹ بن گئی۔ کے الیکٹرک ساڑھے 13 ارب روپے کے ایسے خرچے سامنے لے آئی جو صارفین سے وصول ہونے ہیں۔ جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت کے الیکٹرک صارفین […]

پارٹی نے رکن قومی اسمبلی کو شوکاز جاری کر دیا گیا

کراچی: ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی محمد اقبال خان کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ کراچی سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 235 سے منتخب رکن اسمبلی محمد اقبال خان کو اظہار وجوہ کا نوٹس پارٹی کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔نوٹس […]

دو روزہ عام تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

کراچی (پی این آئی)سندھ کی صوبائی حکومت کی جانب سے ہندو ملازمین کے لیے 2 روز کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہندوؤں کے مذہبی تہوار ہولی کے موقع پر جمعرات اور جمعہ کو سندھ میں ہندو ملازمین کی چھٹی ہوگی۔دریں […]

عیدالفطرپر اضافی کرایہ لینے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی(پی این آئی) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے عیدالفطرپر اضافی کرایہ لینے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ عید پر عوام کو اضافی مالی بوجھ سے بچانے کیلئے ہرممکن اقدامات کررہے ہیں،کسی کو […]

سندھ کے محکمہ صحت میں ڈاکٹر بھی “گھوسٹ” ہو گئے

نوشہرو فیروز کے سول اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر مبین راجپوت نے بتایا ہے کہ اسپتال سے غیر حاضر 8 ڈاکٹرز کی تصدیق ہو گئی ہے۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سول اسپتال نوشہرو فیروز نے بتا ہے انہوں نے غیر حاضر ڈاکٹرز سے متعلق سیکریٹری صحت سندھ […]

رکن اسمبلی کی گاڑی پر فائرنگ

ویب ڈیسک (پی این آئی)گھوٹکی کی تحصیل ڈہرکی میں رکن سندھ اسمبلی جام مہتاب حسین ڈہر کی گاڑی پر فائرنگ سے ان کا ڈرائیور اور ایک سکیورٹی گارڈ جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، حملے میں جام مہتاب حسین ڈہر محفوظ رہے۔ ڈی ایس پی […]

خونریز تصادم، 5 افراد قتل، 7 زخمی

  کھورواہ کے نواحی گاؤں انگارو خاصخیلی میں زمینی تنازعہ پر 5 افراد قتل جبکہ 7 زخمی ہوگئے جن میں 3 کی حالت تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق کھورواہ کے نواحی گاؤں انگارو خاصخیلی میں زمینی تنازعہ پر خاصخیلی اور راھموں برادری کے مابین جھگڑا […]

اہم رکن اسمبلی کی گاڑی پر فائرنگ، بڑا جانی نقصان

گھوٹکی کی تحصیل ڈہرکی میں رکن سندھ اسمبلی جام مہتاب حسین ڈہر کی گاڑی پر فائرنگ سے ان کا ڈرائیور اور ایک سکیورٹی گارڈ جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، حملے میں جام مہتاب حسین ڈہر محفوظ رہے۔ ڈی ایس پی گھوٹکی کے مطابق رکن […]

صوبائی دارلحکومت میں رکشہ اور ٹیکسی کا داخلہ ممنوع قرار

کراچی (پی ین آئی) ٹریفک پولیس نے عید کی مناسبت سے بازاروں میں رش کے پیش نظر پلان ترتیب دے دیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ٹریفک پولیس کے حوالے سے بتایا کہ رش کو کم کرنے کیلئے تین تلوار پر رکشہ، ٹیکسی یا اون […]

close