شہری نے پریمیم نمبر پلیٹ 10 کروڑ روپے میں خریدلی

کراچی (پی این آئی)محکمہ ایکسائز کی جانب سے پریمیئم نمبر پلیٹس کی نیلامی کراچی کے مقامی ہوٹل میں کی گئی۔ پریمیم نمبر پلیٹس کی نیلامی کی تقریب میں اے ون کی نمبر پلیٹ 10 کروڑ روپے میں نیلام ہوئی ،شہری مزمل کریم نے نمبر پلیٹ […]

سب انسپکٹر سے گاڑی چھین لی گئی

کراچی(پی این آئی)سب انسپکٹر سے گاڑی چھین لی گئی۔۔۔شہر قائد میں جرائم پیشہ عناصر بے لگام ہوگئے ہیں جس کے بعد اب پولیس کے افسران بھی خود غیر محفوظ ہیں۔شاہ لطیف ٹاؤن میں تین ملزمان نے سب انسپکٹر ذاکر اللہ کو یرغمال بناکرگاڑی چھین لی، […]

بدترین لوڈشیڈنگ جاری، ٹوٹے تار اب تک نا جوڑے جا سکے

کراچی(پی این آئی)بدترین لوڈشیڈنگ جاری، ٹوٹے تار اب تک نا جوڑے جا سکے۔۔۔کراچی کے مختلف علاقوں میں 2 روز قبل ٹوٹنے والے بجلی کے تاروں کو اب تک نہ جوڑا جاسکا۔2 روز قبل نارتھ کراچی،کورنگی،کیماڑی، بلدیہ ٹاؤن اور ناظم آباد کے دیگر علاقوں میں ٹوٹنے […]

دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی

کراچی(پی این آئی) دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی۔۔۔کراچی میں یوم عاشور کے موقع پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔صوبائی محکمہ داخلہ نے محرم الحرم میں صوبے بھر میں دفعہ 144نافذ کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے […]

ہیٹ اسٹروک سے اموات، مجموعی تعدادکتنی ہوگئی؟افسوسناک خبر

کراچی(پی این آئی)کراچی میں جاری شدید گرمی کی لہر کے دوران ہیٹ اسٹروک سے اموات کی مجموعی تعداد 26 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہیٹ اسٹروک سے 9 اموات ہوئی ہیں۔محکمہ صحت نے بتایا کہ 24 […]

کل تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی )صوفی بزرگ عبداللہ شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کے عرس پر کل کراچی میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی کی حدود میں واقع تمام دفاتر بند رہیں گے، تعطیل کے موقع […]

کے الیکٹرک کے خلاف درخواست منظور کر لی گئی

کراچی(پی این آئی)کے الیکٹرک کے خلاف درخواست منظور کر لی گئی….کراچی الیکٹرک کے خلاف جماعتِ اسلامی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ آج ہی سماعت کرے گا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ہیٹ ویو میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے جماعت […]

ہیٹ اسٹروک سے 7 افراد انتقال کرگئے

کراچی(پی این آئی)ہیٹ اسٹروک سے7 افراد انتقال کرگئے۔۔۔کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہیٹ اسٹروک سے7 افراد انتقال کرگئے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق رواں برس مجموعی طور پر ہیٹ اسٹروک سے ہلاکتوں کی تعداد 17ہوگئی ہے۔کراچی میں جمعرات کو ہیٹ اسٹروک کے مجموعی طور […]

ڈکیتی مزاحمت میں جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے بڑا اعلان

کراچی(پی این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں جنوری سے اب تک ڈکیتی مزاحمت میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 10لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ مراد علی شاہ نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ […]

کے الیکٹرک کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)کے الیکٹرک کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی…سندھ ہائی کورٹ میں جماعت اسلامی کی جانب سے ہیٹ ویو کے دوران لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے۔درخواست امیرِ جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر، اپوزیشن لیڈر کے ایم سی […]

کراچی، بس پل کی دیوار سے ٹکرا گئی

کراچی(پی این آئی)کراچی، بس پل کی دیوار سے ٹکرا گئی۔۔۔کراچی میں شاہراہ فیصل پر بلوچ کالونی پل کی دیوار سے بس ٹکرا گئی، بس میں ریسٹورنٹ کے 20 ملازم سوار تھے، حادثے میں 1 جاں بحق جبکہ 19 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ریسٹورنٹ کے […]

close