بچوں کے دودھ کے ڈبے کی فروخت پر پابندی لگا دی گئی

کراچی(پی این آئی)سندھ اسمبلی نے مصنوعی دودھ کی فروخت کے خلاف سندھ پروٹیکشن اینڈپروموشن اف بریسٹ فیڈنگ چائلڈ نیوٹریشن قانون بنا دیا، جس کے تحت صوبے کے تمام میڈیکل سٹوروں پر بچوں کو پلائے جانے والے دودھ کی فروخت ڈاکٹری نسخے کے بغیر نہیں کی […]

خالد مقبول صدیقی سے اختلافات پر مصطفیٰ کمال کا مؤقف سامنے آگیا

کراچی(پی این آئی) سابق سینیٹر اور رہنما ایم کیو ایم پاکستان مصطفیٰ کمال نے پارٹی کنوینر خالد مقبول صدیقی سے اختلافات پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا خالد مقبول صدیقی سےکوئی لڑائی نہیں، مسائل […]

ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت میں دراڑ نمایاں ہونے لگی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ خالد مقبول صدیقی سے کوئی لڑائی نہیں، مسائل پر مشاورت کرتے ہیں۔ کراچی میں جیو نیوز سے پارٹی اختلافات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کوئی پوچھے کہ ایم […]

عبداللہ شاہ لے لیں، مریم نواز دے دیں، سندھ کے تاجروں کا مطالبہ

کراچی کے تاجروں نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے دلچسپ مطالبہ کردیا۔ اجلاس کے دوران احسن اقبال کراچی کے تاجر رہنماؤں کے مطالبے پر بے ساختہ مسکرادیے لیکن کوئی تبصرہ نہیں کیا۔وفاقی وزیر اور تاجروں کی اجلاس کے دوران ہونے والی گفتگو میں […]

گاڑی مالکان کیلئے اہم خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے گاڑیوں کے مالکان کو نئی نمبر پلیٹس لگانے کے لیے آخری مہلت دے دی۔ صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مکیش چاولہ نے کہا ہےکہ 3 اپریل کے بعد صوبے بھر میں نئی اجرک والی نمبر پلیٹس کے علاوہ گاڑیوں […]

عزیر بلوچ کے بھائی کو رہا کرنے کا حکم

کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دھماکا خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے کیسز میں عزیر بلوچ کے بھائی ملزم زبیر بلوچ کی ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں دھماکا خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے […]

سندھ میں آخری مہلت دے دی گئی

کراچی: سندھ حکومت نے گاڑیوں کے مالکان کو نئی نمبر پلیٹس لگانے کے لیے آخری مہلت دے دی۔ صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مکیش چاولہ نے کہا ہےکہ 3 اپریل کے بعد صوبے بھر میں نئی اجرک والی نمبر پلیٹس کے علاوہ گاڑیوں کی کوئی […]

کراچی سے اہم گرفتاری

کراچی کے علاقے بولٹن روڈ پر ایف آئی اے نے کارروائی کر کے غیر قانونی کرنسی ایکس چینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم سے 25 لاکھ روپے، موبائل فون، چیک بُکس، ڈپازٹ بُکس اور لیپ ٹاپ […]

تھر پارکر سے 3 گرفتار، کیا برآمد ہوا؟

تھرپارکر کے گاؤں میں نایاب نسل کے ہرن کے شکاریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 شکاریوں کو گرفتار کرکے ایک ہرن اور2 نایاب خرگوش تحویل میں لے لیے، ملزمان کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ کاروائی محکمہ تحفظ جنگلی حیات نے تحصیل […]

close