عزیر بلوچ اور ماما کے حوالے سے عدالت کا حکم جاری

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی نے رحمٰن ڈکیت پولیس مقابلے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ سرغنہ لیاری گینگ وار عزیر بلوچ و دیگر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے عدم شواہد پر عزیر بلوچ اور غفار عرف ماما کو بری کر دیا۔عزیر […]

تھر پارکر، 2 نوعمر بہنوں کی پراسرار موت

تھرپارکر میں دو نو عمر بہنوں کی موت معمہ بن گئی جہاں ایک بہن کی لاش زمین پر پڑی ہوئی ملی اور دوسری بہن کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی ملی۔ تھرپارکر کی تحصیل نگرپارکر کے گاؤں راڑکوؤ میں چار روز قبل دو بہنوں 14 […]

کراچی میں جانی نقصان ہو گیا

کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے لیاری چاکیواڑہ تھانے والی گلی میں مکان کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کی جگہ سے 7 زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، چھت […]

اربن فلڈنگ کاخدشہ بڑھ گیا، ایمرجنسی نافذ

کراچی (پی این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، ملیر، سینٹرل، ویسٹ اور ویسٹ اضلاع میں اندرون سندھ سے بلوچستان تک پھیلے بارشوں کے بینڈ نے ایک بار پھر پانی برسا دیا ہے۔ این ڈی ایم اے نے […]

رات گئے افسوسناک واقعہ، رہائشی عمارت گر گئی

کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے گلبرگ چورنگی پر عمارت کا اگلا حصہ گر گیا۔ عمارت کا ایک حصہ منہدم ہونے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ ریسکیو ٹیمیں بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔جس عمارت کا اگلا حصہ گرا […]

سستی بجلی ، خوشخبری سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے نیپرا کے طرز پر سندھ الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( سیپرا ) بنانے کا اعلان کردیا۔ وزیر توانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے عوام کو خوشخبری سناتے […]

کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی کے بلوں میں ایک اور اضافی ٹیکس عائد کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) مختلف ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبے کراچی کے شہریوں کو رواں ماہ اپنے بجلی کے بلوں میں 400 روپے تک اضافی ادا کرنا ہوں گے کیونکہ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی جانب سے کے الیکٹرک کے ذریعے باضابطہ طور پر متنازع میونسپل […]

جعلی دواؤں کی فیکٹری پکڑی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ایف آئی اے اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے اورنگی ٹاؤن میں کارروائی کی جس میں کروڑوں روپے کی جعلی دوائیں، مشینری اورآلات برآمد کر لیے ہیں۔۔۔ ایف آئی اے نے بتایاکہ رہائشی احاطے میں قائم فیکٹری میں جعلی دواؤں کی […]

2 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم دینے کا اعلان

کراچی(پی این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں 2 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم فراہم کر رہے ہیں، چاہتے ہیں سیلاب متاثرین کے 20 لاکھ گھروں کو بھی سولر سسٹم دیں۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس میں 2 لاکھ سولر […]

حیدرآباد، کھیت میں بکریاں چرانے پر 10 سالہ بچے کی جان لے لی گئی

حیدرآباد(پی این آئی)حیدرآباد میں ظلم و بربریت کا واقعہ پیش آیا جس میں 10 سالہ بچے کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ حیدآبادکے علاقے سیری میں پیش آیا جہاں 10 سالہ بچے کو کھیت میں بکریاں چرانے پر قتل کردیا گیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ […]

close