درخواست ضمانت مسترد

کراچی(پی این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے دستاویزات میں ردوبدل اور انسانی اسمگلنگ کے مقدمے میں گرفتار ملزم صارم برنی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ سندھ ہائی کورٹ میں صارم برنی کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی، وکیل صفائی عامر منصوب قریشی ایڈووکیٹ کا کہنا تھا […]

چیمپئنز ٹرافی میچز کے موقع پر ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

کراچی پولیس نے نیشنل اسٹیڈیم میں سہ فریقی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی میچز کے موقع پر ٹریفک پلان جاری کردیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق کراچی میں میچز 12 سے 14 فروری، 19 سے 21 فروری اور یکم مارچ کوکھیلےجائیں گے، میچز کے دنوں میں سرشاہ […]

عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

سندھ میں 14 فروری کو سرکاری و نجی کالجز بند رہیں گے محکمہ کالج تعلیم نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ،15 شعبان شب برات کی مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ، جمعہ کے روز تمام سرکاری ونجی کالجز بند رہیں گے ،تمام […]

حکومت نے بڑی پابندی عائد کردی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں بڑھتے ٹریفک حادثات کے پیش نظر سندھ حکومت نے دن کے وقت کراچی میں ڈمپروں کے داخلے پر پابندی لگادی ۔ حکومت سندھ کے احکامات کے تحت ڈمپروں کو صرف رات 11 بجے سے صبح 6 بجے تک کراچی شہر میں […]

پارکنگ مفت کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی تمام پارکنگ سائٹس مفت کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کےایم سی کی پارکنگ سائٹس سے جلد فیس وصول نہیں کی جائے گی اور اس حوالے سے جلد نوٹیفکیشن کر کے شہریوں پر […]

پلاٹ، موبائل فونز اور موٹر سائیکلز ملیں گے؟رمضان المبارک میں عوام کیلئےبڑی خوشخبری

سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے رمضان المبارک میں قرعہ اندازی کے ذریعے پلاٹ، موبائل فونز اور موٹر سائیکلز دینے کا اعلان کیا ہے۔ کامران ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں ہونے والی پریس کانفرنس میں عوام کو رمضان المبارک میں قرعہ اندازی کے ذریعے پلاٹ، […]

ایم کیوایم پاکستان اندرونی اختلافات کا شکار

کراچی(پی این آئی) ایم کیوایم پاکستان میں عہدوں کی تقسیم پر اختلافات سامنے آگئے، متعدد رہنماؤں کو ذمہ داری نہ ملنے پر کارکنان بہادر آباد مرکز پہنچ گئے اور شدید احتجاج کیا۔ ایم کیو ایم کے کارکنان نے بہادرآباد مرکز میں احتجاج کیا اور شور […]

پولیو قطرے پلانے سے انکار پر کراچی میں 4 گرفتار

کراچی: بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے پر 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گلشن اقبال میں بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے پر مبینہ ٹاؤن تھانے میں 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ مقدمے […]

ایم کیو ایم پاکستان میں اقتدار اور اختیار پر کھینچا تانی؟

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ پارٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول کچھ ذمے داریوں سے دستبرداری کےلیے تیار تھے۔ جیو نیوز سے گفتگو میں ڈاکٹر فاروق ستار نے پارٹی میں اختلافات کے معاملے پر […]

کراچی تعلیمی بورڈ کے برطرف شدہ سیکرٹری نے 3 گاڑیاں واپس کرنے سے انکار کر دیا

انٹربورڈ کراچی کے سابق سیکرٹری امیر قادری 3گاڑیاں ساتھ لے گئے۔ ذرائع کے مطابق بورڈ کی جانب سے امیر قادری سے گاڑیاں واپس کرنے کے حوالے سے کئی بار رابطہ کیا گیا لیکن اس کے باوجود انہوں نے گاڑیاں واپس دینے سے انکار کردیا۔ذرائع نے […]

وکلاء کا 3 روز سے جاری دھرنا ختم

حیدرآباد میں مقدمے کے تنازع پر 3 روز سے جاری وکلاء کا دھرنا ختم کر دیا گیا۔ صدر سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے حیدر آباد میں تین روز سے جاری وکلا کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا۔دوسری جانب ڈی آئی جی حیدرآباد کا […]

close