ریلوے ٹریک پر زوردار دھماکا ، ٹرینوں کی آمد و رفت روک دی گئی

جیکب آباد اور شکارپور کے درمیان ریلوے ٹریک پر دھماکے کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہو گئی ہے۔ ایس ایس پی کے مطابق ہمائیوں کے قریب ریلوے ٹریک کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں ٹریک متاثر ہوا اور تمام ٹرینیں روک دی […]

اہم مذہبی و سیاسی جماعت کے سربراہ کے گھر پر چھاپہ،گرفتاریاں

کراچی: سندھ پولیس کے اسپیشل انوسٹیگیشن یونٹ (SIU) نے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروث اعجاز قادری کے گھر پر چھاپہ مار کر بھتہ خوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو ڈاکٹر عمران خان نے بتایا […]

پاکستانی ٹک ٹاکر نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا،کیوں ؟ وجہ سامنے آ گئی

خیرپور: سندھ کے شہر خیرپور میں مقامی ٹک ٹاکر عمیر عباسی نے سر پر گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 25 سالہ عمیر عباسی نے اپنی کپڑوں کی دکان میں خودکشی کی۔ اس سے قبل انہوں نے […]

ملازمین کی سُنی گئی، بے روزگاری کے خاتمے کیلئے اہم فیصلہ

سندھ حکومت نے بے روزگاری کم کرنے کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے اور اب صوبے کے سرکاری محکموں میں نئی ملازمتیں دی جائیں گی۔ سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق دس سال بعد دوبارہ سرکاری […]

کراچی میں ایک اور بچی کھلے مین ہول میں گر گئی

کراچی: شہر میں کھلے مین ہولز شہریوں کے لیے مسلسل خطرہ بنتے جا رہے ہیں۔ تازہ واقعے میں ایک معصوم بچی بے احتیاطی سے کھلے مین ہول میں گر گئی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔ وائرل فوٹیج میں دیکھا جا […]

سرکاری نوکریوں کے خوہشمندوں کیلئے بڑی خبر ، حکومت کا اہم بیان

سندھ اسمبلی اجلاس میں ارکان نے سرکاری ملازمتوں میں عمر کی حد، حیدرآباد میں کرکٹ کی سرگرمیوں اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے کردار سے متعلق اہم نکات اٹھائے۔ صوبائی وزیر سعید غنی نے ایوان کو بتایا کہ سرکاری ملازمتوں میں عمر کی حد سے متعلق […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، صدارتی ایوارڈ یافتہ موسیقار انتقال کرگئے

صدارتی ایوارڈ یافتہ شہنائی نواز استاد عبداللہ 72 سال کی عمر میں انتقال کر گئے شہدائی نواز استاد عبداللہ طویل عرصے سے پھیپھڑوں اور دمے کے مرض میں مبتلا تھے۔ ان کی نمازِ جنازہ آج کوٹری میں ادا کی جائے گی اور تدفین آبائی قبرستان […]

ملازمین کی اولاد کو ملازمتیں دینے کا فیصلہ، تفصیلات جانئے

سندھ حکومت نے عدالتی فیصلوں کی روشنی میں دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کی اولاد کو ملازمت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن و کوآرڈینیشن نے اس سلسلے میں تمام محکموں کے سیکریٹریز، ایڈیشنل سیکریٹریز، ڈویژنل کمشنرز، چیئرمین ترقی و منصوبہ […]

close