کراچی (آئی این پی) ایم کیو ایم رہنما اور سابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اس شہر اور ملک کی دشمن ہے،کراچی 309 ارب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے، باہر ممالک میں تمام اختیارات میئر کے پاس ہوتے ہیں، سیاسی […]
کراچی (آئی این پی) انویسٹی گیشن پولیس نے کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں اندھے قتل کا معمہ حل کرلیا، پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کی ماں ہی موت کی سوداگر بن گئی۔ اتوار کو پولیس کے مطابق ماں نے بیٹی کے شوہر کو […]
سکھر (آئی این پی) جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت پوری طرح ایک ناکام حکومت ہے،حکومتی نا اہلی کے سبب مہنگائی نے ملک میں پنجے گاڑ لیے ہیں، ملک کے غریب عوام مہنگائی سے پریشان ہیں اور خود […]
کراچی(آئی این پی) ہواوے نے سپارک کے اجرا کا اعلان کیا ہے،یہ ایک نئی اسٹارٹ اپ ایکو سپورٹ پروگرامنگ ہے جس کا مقصد ایس ایم ایزکو اپنی کلاؤڈ صلاحیتیں وضع کرنے کے لیے با اختیار بنانا ہے۔یہ کاوش حال ہی میں شروع کیے جانے والے […]
کراچی(آئی این پی)جامعہ کراچی میں تعلیمی سال 2022 ء کے ڈاکٹر آف فارمیسی،ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی، بی ای،بی ایس اوربی ایڈ(آنرز) پروگرام کے لئے داخلہ ٹیسٹ اتوار 12 دسمبر 2021 ء کو منعقد ہوگا جس میں 15000 سے زائد امیدوار شریک ہوں گے۔تمام امیدواروں کو […]
کراچی(آئی این پی) پولیس حکام نے اورنگی ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کو بے گناہ قرار دے دیا اور کہا مقتول نوجوان ارسلان اورزخمی یاسر نہتے تھے۔ ہفتہ کو کراچی کے علاقے اورنگی ٹان میں مبینہ پولیس مقابلے میں […]
کراچی (آئی این پی) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بس سروس کو جنگلا بس کہنے والے آج کسی اورحکومت کے منصوبوں کے فیتے کاٹ رہے ہیں، اعلانات پر مبنی حکومت کا نام اعلان خان ہونا چاہیے۔ جمعہ کو ترجمان سندھ حکومت […]
کراچی(آئی این پی) کسٹمز کے ادارے نے جعلی کاغذات پر پرانی گاڑیاں درآمد کرنے والے گروہ کا سراغ لگا لیا، جعلی کاغذات بنانے میں ملوث ایک بینک ملازم سمیت 9 ملزمان کوگرفتار کر لیا گیا ہے۔ جمعہ کو پاکستان کسٹمز کلیکٹریٹ اپریزیمنٹ ویسٹ کراچی نے […]
کراچی (آئی این پی)کراچی کے علاقے گلشن معمار سیکٹر زیڈ 3 میں زیر تعمیر مکان کے ساتھ زور دار دھماکہ ہوا، جس میں چوکیدار معمولی زخمی ہوگیا۔جمعہ کو ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا زیر زمین سیوریج لائن میں گیس جمع ہونے سے ہوا،دھماکے کے بعد […]
کراچی(آئی این پی) شہر کے درجہ حرارت میں کمی کے سبب صبح اور رات کے اوقات میں ٹھنڈ میں اضافہ ہوگیا جب کہ اگلے چندرروز کے دوران پارہ مذید گرسکتا ہے۔محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق اگلے 3 روز کے دوران […]
کراچی(آئی این پی) انویسٹی گیشن پولیس نے 6 ماہ قبل آئی ٹی کے کاروبار سے وابستہ شہباز نتھوانی کے قتل کا معمہ حل کرلیا، پولیس نے مقتول کی اہلیہ اور اس کے ساتھی کو قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا۔رواں سال 7 جون کو سچل […]