نوابشاہ (پی این آئی) فرائض میں غفلت برتنے پر 22 پولیس افسران کو ضلع بدر کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نوابشاہ سے ضلع بدر کیے گئے 22 پولیس افسران میں 7 انسپکٹر، 9 سب انسپکٹر اور 6 اسسٹنٹ سب […]
کراچی (آئی این پی)نیوکراچی کے علاقے گبول ٹائون میں گذشتہ ہفتے تین بھائیوں کا قتل علاقے کے منشیات فروش گروہوں کے مابین تنازع کا شاخسانہ قرار دیا گیا ہے۔فائرنگ سے تہرے قتل کی واردات میں ملوث 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔پولیس […]
قمبر(آئی این پی)جوڈیشل مجسٹریٹ قمبر نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم خان سواتی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔گزشتہ روز کوئٹہ سے تحویل میں لیکر سکھر منتقل کئے گئے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو جوڈیشل مجسٹریٹ اینڈ سول جج کی […]
کراچی(آئی این پی)ضلع ویسٹ پولیس کا مضر صحت گٹکا ماوا تیار کرنے والے کارخانے پر کامیاب چھاپہ،گٹکا ماوا تیار اور سپلائی کرنے والی خاتون ملزمہ گرفتار کرلیا،تھانہ مومن آباد پولیس نے کامیاب کاروائی کر کے ملزمہ سدرہ صدیقی ولد محمد ناصر کو گرفتار کیا۔ ملزمہ […]
کراچی(آئی این پی) کراچی کے علاقے سائٹ ٹاؤن میں 9 برس قبل کروڑ روپے مالیت سے تعمیر کیے جانے والا سرکاری ہسپتال تاحال فعال نہیں ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے پاس ہسپتال کسی بھی نام سے رجسٹرڈ ہی نہیں ہے۔ اس […]
کراچی(آئی این پی) کراچی میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد کیا گیا، ریلی کے شرکا نے پاک فوج وی لو یو کے نعرے لگائے،شہریوں کی بڑی تعداد ریلی میں شریک ہوئی، ریلی کے شرکا نے پاک فوج وی لو یو […]
کراچی(آئی این پی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے میرا مشورہ ہے کہ عمران خان اسمبلی میں واپس آجائیں،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صادق سنجرانی نے کہا کہ اسمبلیوں میں بیٹھنے کا فیصلہ عمران خان کا اپنا ہے، میں خود پارلیمنٹ کا کسٹوڈین ہوں، چاہتا […]
کراچی(آئی این پی) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی سے کم عمر لڑکیوں کو اسمگل کیے جانے کے انکشاف پر سندھ ہائی کورٹ نے اعلیٰ سطح کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے کم عمر لڑکیوں کو اسمگل کیے جانے کے معاملے […]
کراچی(آئی این پی)کراچی میں سال 2022 کے دوران ہونے والے جرائم اور قتل کے واقعات پر رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق شہر میں رواں سال 450 افراد کو مختلف واقعات میں قتل کیا گیا، صرف اسٹریٹ کرائم کے واقعات میں 92 افراد […]
کراچی (آئی این پی) سندھ میں تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ، 21دسمبر سے یکم جنوری تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔محکمہ تعلیم سندھ […]
کراچی (آئی این پی) شہر قائد کی مارکیٹوں میں ہزار اور500کے بعد 5ہزار کے جعلی نوٹ پھیلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے ملوث گروہ کے کارندے گرفتار کرلیے۔تفصیلات کے مطابق سمن آباد پولیس نے کامیاب کارروائی کرکے جعلی کرنسی کی ترسیل میں ملوث […]