نوشہروفیروز(آئی این پی)آوارہ کتوں کے کاٹنےکے واقعات کا سلسلہ نہ رک سکا، آوارہ کتوں سے مویشی تک محفوظ نہیں رہے، پھل کے قریب یونین کونسل خیر واہ کے گاں سہران چانڈیو، دری چانڈیو سمیت کئی دیہات میں کتوں کے کاٹنےکے واقعات میں شادی خان چانڈیو، […]
کراچی(آئی این پی) کراچی میں اومیکرون کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے، کراچی کے ضلع ایسٹ اور ساؤتھ میں زیادہ کیسز رپورٹ، سربراہ ڈاو کورونا لیب پروفیسر سعید خان کے مطابق کراچی میں اومیکرون کے کیسز میں 60 فیصد سے زائد خواتین شامل ہیں، متاثرہ […]
کراچی(آئی این پی) پولیس نے اسٹیل ٹاؤن چار گوٹھ سے ملنے والی 17 سالہ لڑکی کی لاش پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد لواحقین کے سپرد کردی، پولیس کا کہنا تھا کہ ابتدائی معائنے پر لاش پر کوئی زخم یا چوٹ کا نشان موجود نہیں […]
کراچی (آئی این پی)پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلی پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو تمام حقوق حاصل ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان تمام اقلیتوںکو بااختیار دیکھنا چاہتے ہے اسی لیے اسمبلی میں قانون […]
کراچی (آئی این پی) کراچی میں سپر ہائی وے پر واقع نجی چڑیا گھر سے ٹائیگر اور تیندوے کے بچے چوری ہو گئے۔ گڈاپ پولیس نے بچے چوری ہونے کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ، ڈی ایس پی گڈاپ کنور آصف نے کہا […]
کراچی (آئی این پی) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہاکہ سندھ حکومت ضد،ہٹ دھرمی چھوڑے اور دھرنا قائدین کے ساتھ مذاکرات کرے،غلطی تسلیم کی جائے،کراچی کے عوام کی خواہشات کے مطابق بلدیاتی نظام اورقانون تشکیل دیا جائے،کراچی کے عوام تنہا،لاوارث نہیں […]
کراچی (آئی این پی) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کراچی میں اومیکرون کے خطرناک پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سندھ حکومت سے صوبے میں ویکسینیشن کے عمل کو تیز کرنے کا مطالبہ کیا۔ اتوار کو اپنے جاری بیان […]
کراچی(آئی این پی) سندھ حکومت نے اساتذہ کی ترقی کیلئے بی ایڈ کی شرط ختم کردی، جس کے بعد 15ہزار سے زائداساتذہ کی ترقی کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے بھر کے پرائمری اسکولوں کے اساتذہ کو ترقی دینے کا […]
کراچی(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں آنے والے دنوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارش کا کوئی امکان نہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کا موسم مزید سرد ہوگیا، محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گہا ہے […]
کراچی(آئی این پی) نجی ہسپتال میں نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی، اہلخانہ کا کہنا ہے کہ مریض کو داخل کرتے وقت انتظامیہ کو بتایا تھا، یہ خودکشی کرسکتا ہے۔تفصیلات کے کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے نجی ہسپتال میں نوجوان […]
کراچی(آئی این پی) پولیس نے دھوبی گھاٹ کچرہ کنڈی سے 20 دستی بم ملنے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا، دستی بم دہشت گردی میں استعمال کرنے کی نیت سے رکھے گئے تھے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے دھوبی گھاٹ کچرہ کنڈی سے 20 دستی […]