24 گھنٹے میں پی ٹی آئی سندھ کے 2 رہنماؤں نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دیدیا، وجہ کیا بنی؟

کراچی (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) سندھ کے دو رہنماوں نے 24 گھنٹوں میں پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز منتخب کیے گئے نائب صدر علی جونیجو اور سینئر نائب صدر حلیم عادل شیخ مستعفی ہوئے ہیں۔حلیم […]

ڈاکٹر نوشین موت، بے نظیر یونیورسٹی کے عملے کا ڈی این اے ٹیسٹ، ہاسٹل اور میس کے 75 افراد کی فہرست پولیس کو دی گئی

لاڑکانہ (آئی این پی) لاڑکانہ کی بے نظیر یونیورسٹی میں خاتون ڈاکٹر کی موت کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، یونیورسٹی عملے کے ڈی این اے ٹیسٹ کا عمل شروع کردیا گیا ہے،یونیورسٹی ہاسٹل اور میس کے 75 افراد کی فہرست پولیس کو […]

سندھ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 16 کلو سے زائد منشیات برآمد، کتنے ملزمان پکڑے گئے؟

کراچی(آئی این پی)پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علا قے اورنگی ٹاؤن سے منشیات فروشی میں ملوث 2ملزمان زبیر اور سہیل عرف ننھا کو گرفتار کرکے اْن کے قبضے سے 16کلو سے زائدمنشیات […]

پیپلزپارٹی نے عوامی مارچ کے شیڈول کا اعلان کردیا، کب، کہاں سے شروع ہو گا؟ کتنے دنوں میں اسلام آباد پہنچے گا؟

کراچی (آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوامی مارچ کے شیڈول، روٹ پلان کی منظوری دے دی جس کے تحت پاکستان پیپلزپارٹی کا عوامی مارچ کراچی سے 10 دن میں 34 مختلف شہروں سے ہوتا ہوا اسلام آباد پہنچے گا۔ پیپلزپارٹی […]

کس شہر میں سرکاری خزانے کو ٹھکانے لگانے کیلئے تعمیر شدہ سڑکیں کھودنے کا عمل دوبارہ شروع ہوگیا؟

سکھر(آئی این پی)سرکاری خزانے کو ٹھکانے لگانے کیلئے تعمیر شدہ سڑکیں کھودنے کا عمل دوبارہ شروع ہوگیا، انتظامیہ و منتخب نمائندگان کی عدم دلچسپی ترقیاتی کام مکمل نہ ہوسکے،،شہری پریشان حال،شہری و سماجی حلقوں میں تشویش کی لہر،چیف جسٹس آف پاکستان و دیگر بالا حکام […]

پولیس گرفتاری کا خوف، تین دوستوں نے کیرتھر کینال میں چھلانگ لگا ڈالی، ایک ڈوب کر جاں بحق

سکھر(آن لائن) پولیس گرفتاری کا خوف ،تین دوستوں نے کیرتھر کینال میں چھلانگ لگا ڈالی،ایک دوست ڈوب کر جانبحق ،نعش کی تلاش جاری تفصیلات کے مطابق تھانہ اے سیکشن سکھر پر بنام دلشاد علی ولد سجاد علی مھر سکنہ آدم شاہ کالونی گرم گودی سکھر […]

بنکوں کو رقم سپلائی کرنے والی کمپنی کے عملے کو یرغمال بنا کر ڈاکو 5 کروڑ روپے کی رقم لے اڑے

سکھر(آن لائن) سکھرمیں پانچ کروڑ روپے کی ڈکیتی کی بڑی واردات ،مسلح افراد بنکوں کورقم سپلائی کرنے والی کمپنی سے عملے کو یرغمال بنا کر رقم لے اڑے ،ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کا جائے واردات کا معائنہ سکھرکے سائیٹ ایریا تھانے کی […]

عوامی رابطہ مہم کے فوراََ بعدحقوق کراچی کارواں کی تاریخ کا اعلان کردیا

کراچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے ”حقوق کراچی“تحریک کے اگلے مرحلے میں عوامی رابطہ مہم اور 4مارچ سے نکالے جانے والے ”حقوق کراچی کارواں“کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے اور کارکنوں وذمہ داران کو ہدایات کی ہے کہ فوری طور پر […]

36 سال بعد طلبہ یونینز بحال کر دی گئیں، کریڈٹ کس کو ملا؟

کراچی(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی اطلاعات سیکریٹری و رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ کیلئے سب سے بڑی خبر طلبہ یونین کی بحالی ہے، آج طلبہ یونین تقریباً 36 سالوں کے بعد بحال کیا گیا […]

سی این جی اسٹیشنز کی ڈھائی ماہ کی طویل بندش کو ختم کرنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(آن لائن)کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کی ڈھائی ماہ کی طویل بندش 14فروری کو ختم کردی جائیگی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق آر ایل این جی پر چلنے والے سی این جی اسٹیشنز پیر 14 فروری 2022 سے […]

بڑے صوبے میں 4 ہزار سے زائد اساتذہ کی ترقی، 40 ہزار سے زائد نئے اساتذہ کی بھرتی کا انکشاف

کراچی(آن لائن)وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے کہا ہے کہ گذشتہ چند ماہ کے دوران ہم نے چار ہزار سے زائد اساتذہ کو ترقیاں دی ہیں چالیس ہزار سے زائد نئے اساتذہ بھرتی کیئے ہیں، ٹیچرز کی ٹریننگ ہماری سب سے اولین ترجیح ہے تاکہ […]

close