جائز اجرت نہ ملنے پر بھٹہ مزدور مالکان کے خلاف میدان میں نکل آئے

پنوعاقل(آئی این پی)مزدور اتحاد کی کال پر جائز اجرت نہ ملنے پر بھٹہ مالکان کے خلاف علامتی بھوک ہڑتال کرکے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، نعرہ بازی تفصیلات کے مطابق مزدور اتحاد کی کال پر جائز اجرت نہ ملنے پر بھٹہ مالکان کے خلاف علامتی بھوک […]

خاتون کا بچوں سمیت نہر میں کود کرخودکشی کا معاملہ، اڑتالیس گھنٹے گزرجانے کے باوجود نعشیں نہ مل سکیں

سکھر(آئی این پی)سکھرمیِں خاتون کا بچوں سمیت نہر میں کود کرخودکشی کرنے کا معاملہ،اڑتالیس گھنٹے گذرجانے کے باوجود بھی نعشیں نہ مل سکیں،تلاش کا کام جاری۔تفصیلات کے مطابق روہڑی کے قریب نارا کینال میں خیرپور کے علاقے لقمان کی مکین خاتون مسمات مہناز کی جانب […]

پی ایس ٹی ٹیسٹ پاس کرنیوالے امیدواروں کانوکری نہ ملنے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

سکھر(آئی این پی)سندھ کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے 2009میں سندھ یونیورسٹی کے زیر نگرانی (پی ایس ٹی) ٹیسٹ پاس امیدواروں نےنوکری نہ ملنے کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے زیر قیادت محمد جمن عاربانی، انیس الرحمن، غلام عباس، دیدار علی، عبدالرحمن، فدا […]

نیسلہ ٹاور کیس، ڈی جی کے ڈی اے کو گرفتار کرنے والااینٹی کرپشن کا افسر عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی(آئی این پی) نیسلہ ٹاور کیس میں ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے کو گرفتار کرنے والا ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کو معطل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق شاہراہ فیصل پر واقع نیسلہ ٹاور کیس میں ڈی جی کراچی ڈوپلمنٹ اتھارٹی آصف علی میمن کو گرفتار کرنے […]

سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا جاری رکھنے کا اعلان، سندھ سیکرٹریٹ کو کرپشن کا اڈہ قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم دھرنا تحریک کو مزید آگے بڑھائیں گے اگر پر امن دھرنے کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی تو پورے شہر میں دھرنے دیے جائیں گے۔ اتوار کو […]

کراچی ،شہری کو ایڈونچر کیلئے قتل کرنیوالے 2 نوعمر ٹک ٹاکرز گرفتار کر لیے گئے

کراچی(آئی این پی) ملیر سٹی پولیس نے شہری کے قتل میں ملوث آٹھویں اور نویں جماعت کے طالبعلم ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اتوار کو پولیس حکام کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر سٹی میں چند روز قبل کمسن ٹک ٹاکرز نے ایڈونچر کے لئے فائرنگ […]

عمران خان جس کے چیف پولنگ ایجنٹ تھے، اسکے دور میں گندم کی چوری ہوئی، سعید غنی کا اسد عمر کوترکی بہ ترکی جواب

کراچی (آئی این پی) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران خان جس کے چیف پولنگ ایجنٹ تھے اس کے دور میں گندم کی چوری ہوئی۔اتوار کو وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کو جواب دیتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ […]

کراچی میں منگل سے بارش کی خوشخبری، حیدر آباد میں 4 سے 7 جنوری تک بارشوں کا امکان

کراچی (آئی این پی) محکمہ موسمیات نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں منگل 4 جنوری سے بارش کی نوید سنا دی کہا ہے کہ سندھ کے بڑے اضلاع کراچی اور حیدر آباد میں 4 سے 7 جنوری تک بارش کا امکان ہے۔ […]

سیاسی منظر پر اہم پیش رفت، جہانگیر ترین کی فاروق ستار سے ملاقات، گفتگو میں کس کس معاملے پر اتفاق ہوا؟

کراچی (آئی این پی) حکمران جماعت تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے سربراہ ایم کیو ایم بحالی کمیٹی فاروق ستار سے کراچی میں ملاقات کی ہے۔اتوار کو ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار کہا کہ جہانگیر ترین سے […]

قبرستان میں سیوریج کا پانی داخل،قبریں گندے پانی میں ڈوب گئیں

جیکب آباد(آئی این پی) جیکب آباد کے افضل بابا قبرستان میں سیوریج کا پانی داخل،قبریں گندے پانی میں ڈوب گئیں،قبرستاں کی چاردیواری بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار،بلدیہ عملے کی غفلت کی وجہ سے قبروں کی بے حرمتی ہونے لگی۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے افضل […]

کراچی سے پنجاب جانے والی پولیس پارٹی پر حملہ، ملزمان اپنے ساتھی کو چھڑا لے گئے، کراچی پولیس نے لیہ پولیس کو ملی بھگت کا ذمہ دار ٹھہرا دیا

لیہ/کراچی(آئی این پی)کراچی سے لیہ جانے والی پولیس پارٹی پر حملہ کرنے والے افراد ملزم کو چھڑا کر فرار ہوگئے۔کراچی سے لیہ جانے والی پولیس پارٹی پر حملہ کرکے ملزمان اپنے ساتھی کو چھڑا لے گئے، ملزم کے خلاف کراچی سائٹ سپر ہائی وے تھانے […]