تعلیمی بورڈز کی اصلاحات اور ڈیجٹلائزیشن کا فیصلہ، اساتذہ گھر بیٹھ کر بھی پیپرز چیک کر سکیں گے

کراچی (آئی این پی) وزیر بورڈز و جامعات سندھ اسماعیل راہو نے کہا کہ سندھ حکومت کا تعلیمی بورڈز کی اصلاحات اور ڈیجیٹلائیزیشن کا فیصلہ کیا ہے،تمام تعلیمی بورڈز کا رزلٹ ڈیجیٹلائز کرنے پر کام ہو رہا ہے، تمام تعلیمی بورڈز آٹومیشن اور ڈیجیٹلائیزیشن ہونے […]

واٹر بورڈ کے 352 سینئر افسران کی ترقیاں

کراچی(آئی این پی) واٹر بورڈ کے 352 سینئر افسران کی ترقیاں، ڈسپلن آف سروسز کے قوائد و ضوابط کے تحت ڈپارٹمنٹل پروموشن سلیکشن کمیٹی کی شفارشات پر ترقیاں کی گئیں۔ افسران کا وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ اور وائس چیئرمین واٹر بورڈ سید […]

ارسا کاایک اور کارنامہ، ایک ارب لاگت کا دریائے سندھ پر لگا جدید سسٹم کباڑ کی نظر ہوگیا

سکھر(آئی این پی) انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے ایک ارب لاگت کا دریائے سندھ پر لگا جدید سسٹم ناکارہ بتا کر کباڑی کے حوالے کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دریائی پانی کی ناپ جدید طریقے سے کرنے کا سسٹم کباڑی کے حوالے کر دیا […]

چیف جسٹس کی تھر آمد پر علاقے کی قسمت جاگ اٹھی،مٹھی شہرکی گلیوں اور شاہراہوں کو چمکا دیا گیا

تھرپارکر(آئی این پی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی تھر آمد پر علاقے کی قسمت جاگ اٹھی۔چیف جسٹس کی آمد کے موقع پر مٹھی شہرکی گلیوں اور شاہراہوں کو چمکا دیا گیا، ہسپتالوں میں صفائی، مرمت اور رنگ و روغن کا کام جاری ہے۔ چیف […]

شیرشاہ پراچہ چوک کے قریب نالے میں ایک اور دھماکہ

کراچی (آئی این پی)کراچی کے علاقے شیر شاہ میں پراچہ چوک کے قریب گزشتہ ماہ ہونے والے دھماکے کے مقام کے قریب ہی نالے میں ایک اور دھماکہ ہوا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔شیرشاہ پولیس کے مطابق گزشتہ ماہ دھماکے میں […]

قرض سے تنگ نوجوان نے دریائے سندھ میں چھلانگ لگادی

سکھر(آئی این پی)قرض سے تنگ نوجوان نے دریائے سندھ میں چھلانگ لگادی،نیوی کے غوطہ خوروں نے بچالیا،قرض بڑھ گیا تھا کوئی مدد کرنے کو تیار نہ تھا اس لیے اقدام اٹھایا،نوجوان کا بیان۔ تفصیلات کے مطابق سکھر کی تحصیل روہڑی میں لینسڈاؤں پل سے مگسی […]

معذور طلبہ کو روزگار کی فراہمی کے لیے جامعہ کراچی اور این او ڈبلیوپی ڈی پی کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

کراچی(آئی این پی)جامعہ کراچی اور پاکستان میں معذور افراد کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کے نیٹ ورک(این اوڈبلیوپی ڈی پی) کے مابین مفاہمتی یا دداشت پر دستخط کی تقریب جمعرات کے روز مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔مفاہمتی یادداشت پر جامعہ کراچی کے وائس چانسلر […]

جہاں گٹکا فروخت ہوا، وہاں پولیس افسر اپنے عہدے پر نہیں رہیں گے، کراچی پولیس کے ذمہ داروں کوخبردار کر دیا

کراچی (آئی این پی) ڈی آئی جی ایسٹ مقدس حیدر نے کہا ہے کہ جس علاقے سے گٹکے کی فروخت کی شکایات ملیں گی وہ پولیس افسران اپنے عہدے پر نہیں رہیں گے۔ جمعرات کو کراچی میں بارانِ رحمت کے باعث ڈی آئی جی ایسٹ […]

سندھ کے حالات قابو سے باہر ہو چکے ہیں، دھیان نہ دیاگیا تو معاملات مزید بگڑ جائیں گے، کراچی کی سینئر قیادت نے خبردار کر دیا

کراچی (آئی این پی) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ سندھ کے حالات قابو سے باہر ہوچکے، حکومت اور اداروں نے دھیان نہ دیا تو معاملات مزید بگڑ جائیں گے، زرداری صاحب صوبے میں کیا کر رہے ہیں، کوئی پوچھنے […]

جامعہ کراچی،ڈونرز نشستوں پر داخلوں کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں دو دن کی توسیع

کراچی(آئی این پی)انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنز جامعہ کراچی ڈاکٹر صائمہ اختر کے مطابق ڈونرز نشستوں پر داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 07 جنوری 2022 ء تک توسیع کردی گئی ہے۔طلبہ تمام معلومات بمعہ آن لائن داخلہ فارم اور پراسپیکٹس کے حصول […]

مین پوری کی تیاری اور فروخت پر پابندی کے باوجود بڑے پیمانے پر خرید فروخت جاری

حیدرآباد (آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے مضر صحت مین پوری کی تیاری اور اس کی فروخت پر پابندی عائد کئے جانے کے باوجود اس کی بڑے پیمانے پر خرید فروخت جاری ہے،حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد اے سیکشن کی حد میں […]