اردو یونیورسٹی گلشن کیمپس، دو طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم سے اساتذہ، متعدد طلبہ زخمی

کراچی(آئی این پی)اردو یونیورسٹی گلشن اقبال کیمپس میں، دو طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم سے اساتذہ اور طلبا زخمی ہوگئے دو طلبہ تنظیموں کی جانب سے ایک دورسرے پر لاٹھیوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو اردو یونیورصٹی گلشنِ […]

کراچی ائیرپورٹ پر غیر ملکی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

کراچی (آئی این پی)دہلی سے دوحہ جانے والی پرواز نے کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ایوی ایشن ذرائع کاکہنا ہے کہ قطر ائیرویز کی پرواز کیو آر 579 کراچی کے قریب تھی کہ اس میں خرابی پیدا ہوئی اور طیارے نے فائر انڈیکیشن دیے۔ایوی ایشن […]

منحرف رکن قومی اسمبلی کے گھر کے باہر ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

کراچی (آئی این پی)کراچی میں تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کے گھر کے باہر احتجاج اور ہنگامہ آرائی کرنے کے الزام میں پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔بوٹ بیسن پولیس اسٹیشن میں واقعے کا مقدمہ درج […]

دوحہ جانے والی غیر ملکی پرواز حادثے سے بچ گئی، وجہ کیا بنی؟

کراچی(آئی این پی) لاہور سے دوحہ جانے والی ایک غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز حادثے سے بچ گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ایئر پورٹ سے دوحہ کے لیے اڑان بھرنے والی ایک پرواز کے دائیں وِنگ سے پرندہ ٹکرا گیا، جس سے خطرناک صورت حال […]

سیہون شریف جانے والی زائرین سے بھری بس الٹ گئی

سکھر(آئی این پی)پنو عاقل کے قریب قلندر کے زائرین سے بھری بس الٹ گئی،15سے زائد زائرین زخمی،ریسکیو ٹیموں کی بروقت امدادی کارروائی ،زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پنوعاقل کے قریب قومی شاہراہ پر سانگی کے مقام پر پنجاب سے سیہون شریف جانے […]

بجلی چوری بچانے کیلئے انوکھا فارمولہ، بجلی کمپنی کے عملے نے ٹرانسفارمر سے اونچے میٹر نصب کر دیئے

سکھر(آئی این پی)سیپکو کا انوکھا کارنامہ،سیکورنگ عملے نے ٹرانسفارمر سے اوپر میٹر نصب کر دیئے، ریڈنگ چیک کرنے کیلئے صارفین سمیت عملے کو دشواری کا سامنا، صارفین کا بالا حکام سمیت سیپکو چیف سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق سکھر الیکڑک پاور سپلائی […]

وزیر اعظم عمران خان کی ناکامیوں کی ذمہ داری شیخ رشید پر ڈال دی گئی

کراچی(آئی این پی)۔ صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت اور محکمہ امداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا ہے کہ شیخ رشید اور اس جیسے دیگر نااہل وفاقی وزراء نے عمران خان کو بند گلی میں لا کھڑا کیا ہے اور اب عمران خان […]

کھلونا پستول دکھا کر شہریوں کو لوٹنے والا گینگ پکڑا گیا، ڈاکو کیسے اور کس نے قابو کیے؟

کراچی (آئی این پی)کراچی میں کھلونا پستول دکھا کر شہریوں کو لوٹنے والا گینگ عوام کے ہتھے چڑھ گیا جنہیں لوگوں نے درگت بناکر پولیس کے حوالے کردیا۔کراچی شہر میں لوٹ مار کی وارداتیں معمول بن چکی ہیں، لوگ اتنے غیر محفوظ ہوگئے ہیں کہ […]

کلرک آ گئے میدان میں، ایپکا سندھ نے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان کر دیا

جیکب آباد(آئی این پی) ایپکا سندھ کا ملازمین کے مسائل حل نہ ہونے کے خلاف 12مئی کو وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کا ایک اجلاس صوبائی صدر احمد نواز پٹھان کی صدارت میں ہوا، […]

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی مسلسل گرتی ہوئی قدر سے سرمایہ کار پریشان، حکومت کو کیا مشورہ دے دیا گیا؟

کراچی(آئی این پی) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی مسلسل گرتی ہوئی قدر سے سرمایہ کار اورمنی چینجرز پریشان، ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے حکومت اور اپوزیشن کو اپنی لڑائی پارلیمنٹ میں لڑنے کا مشورہ دے دیا۔ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف […]

ایک ارب ڈالر کی منشیات، پولیس اہلکار دوسرے روز بھی منشیات کی کھیپ کی پیکنگ میں مصروف

کراچی(آئی این پی) شہر قائد کی تاریخ میں پہلی بار اتنی بڑی مالیت کی پکڑی جانے والی منشیات پولیس اہلکاروں کیلئے مصیبت بن گئی۔سرجانی ٹاؤن پولیس گزشتہ روز پکڑی گئی ایک ارب ڈالر مالیت کی منشیات کے حوالے سے نئی مشکل میں پھنس گئی ہے، […]

close