کراچی (آن لائن) ایڈمنسٹریٹر کراچی،مشیر قانون اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کام کرنے کا بہترین طریقہ کار ہے اور اس کے ذریعے بہت سے نامکمل منصوبوں کو مکمل کیا جاسکتا ہے کیونکہ […]
کراچی (آن لائن) سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید محمد علی شاہ کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے متعلقہ محکمہ اسٹیٹ اینڈانفورسمنٹ نے شہر بھر میں بلخصوص کورنگی ٹائون سیکٹر 48-C میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن […]
کراچی(آئی این پی)صوبہ سندھ کے کئی شہروں میں دودھ دینے والے جانوروں کی بیماری لمپی اسکن گائے کے بعد بھینسوں میں بھی پھیل گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ بھر میں بھینسوں میں بھی لمپی اسکن ڈیزیز کے کیسز سامنے آ گئے ہیں، محکمہ لائیو اسٹاک […]
کراچی(آئی این پی) میرپور برڑو میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد قتل۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے قریب میرپور تھانہ کی حدود گاؤں الاہی بخش برڑو میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 26 سالہ دھنل خاتون اور 25 سالہ افضل عرف راجہ […]
نوشہرو فیروز(آئی این پی)خان واہن اور گچیرو میں 4 رہزنوں کو شہریوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا، خان واہن پولیس تھانہ کی حدود پیر قرارو کے پاس منور چنہ سے موٹر سائیکل چھین کر ہونے والے رہزنوں کا تعاقب کرکے شہریوں نے ایک […]
نوشہرو فیروز(آئی این پی)عدالت شنوائی پر آئے بیٹوں سے ملنے کیلئے آیا باپ انتقال کرگیا، بھریا سٹی کی عدالت میں جھگڑے کے ایک مقدمہ میں حاضری پر آئے ہوئے بیٹوں نذر محمد لرو، محمد بچل سے ملنے کیلئے آنے والا ضعیف باپ محمد سرور لرو […]
نوشہرو فیروز(آئی این پی)نوشہرو فیروز زائرین کی کوچ الٹ گئی، 1 شخص جاں بحق، خواتین، بچوں سمیت 20 سے زائد زخمی، لعل شہباز قلندر کے عرس پر آئے ہوئے پنجاب کے زائرین کی کوچ نمبرایک ای ایس 174 گجرات واپس جاتے ہوئے قومی شاہراہ پر […]
کراچی(آئی این پی) ملک کی نامور درس گاہ ڈاؤ یونیورسٹی نے جانور میں پھیلنے والی لمپی اسکن ڈیزیز کی فوری ویکسین بنانیکا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جانوروں کو لگنے والی جلدی بیماری لمپی اسکن سے سندھ زیادہ متاثر ہے۔ 5 اضلاع کے سوا پورا […]
سکھر(آئی این پی)پنوعاقل میں ملزم کی فائرنگ،ایک شخص قتل،ایک زخمی،ملزم نے واقعہ کو سیاہ کاری کا رنگ دینے کے لیے گھر جاکر ماں کو بھی گولیاں مار کر زخمی کردیا،ملزم فرار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق سکھر ضلع کی تحصیل پنوعاقل کے علاقے سدھوجا چوک پر ایک […]
سکھر(آئی این پی)سکھر میں آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کا مطالبات کی حمایت میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ،نعریبازی،ہمارے جائز حقوق دیئے جائیں اور ہماری بے چینی کا خاتمہ کیا جائے،رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں آل ہاکستان کلرکس ایسوسی […]
سجاول(آئی این پی)سجاول ضلع بھر میں مویشیوں میں وائرس لمپی اسکن کے سینکڑوں کیسز ظاہر ہوگئے ہیں، تاہم محکمہ لائیواسٹاک کی جانب سے ابھی تک ویکسین کا انتظار کیاجارہاہے، جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر اور عملہ تین ماہ سے فیلڈ سے غائب ہے، سجاول میں گذشتہ دسمبرسے […]