تھرپارکر(آئی این پی) سندھ کے نگران وزیر معدنیات میرخدا بخش مری نے کہا ہے کہ معدنیات نکالنے سے روکنے کیلئے مذہب کارڈ کھیلا جارہا ہے، ضلع تھرپارکر میں خودکشیوں کا اعداد و شمار زیادہ ہے۔ننگرپارکر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میر خدا بخش مری […]
کراچی(آئی این پی)پی ایس109سے ایم کیوایم پاکستان کے امیدوار یاسرالدین کے الیکٹرک کے ڈیفالٹر نکلے جس کے بعد ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے۔ریٹرننگ افسر نے یاسرالدین کے کاغذات منظور نہیں کئے، یاسرالدین پر کے الیکٹرک کا ایک لاکھ روپے واجب الادا ہیں۔یاسرالدین نے […]
کراچی(آئی این پی)ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایسی تبدیلی لائیں گے مچھر کالونی کے لوگ فرعونوں کو شکست دیں گے۔عوامی اجتماع سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کراچی جب کھڑا ہوتا ہے تو تخت و تاج […]
کراچی(آئی این پی)عام اتنخابات 2024 میں حصہ لینے کیلئے ملک بھر میں کاغذات نامزدگی حاصل اور جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کراچی کے حلقے این اے 242 سے کاغذات وصول کرلیے جبکہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم […]
تھرپارکر(آئی این پی) نگراں وزیر اعلیٰ تھرپارکر کے سرکاری اسکول کے دورے پر گئے، تو انھوں نے بچوں سے انگلش میں آسان سوالات کیے تاہم بچے انگلش میں جواب نہ دے سکے۔ نگراں وزیر اعلیٰ سندھ مقبول باقر نے گورنمنٹ بوائز اسکول اسلام کوٹ کا […]
کراچی(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ یوم تاسیس کوئٹہ سے واپسی پر روڈ حادثہ میں شہید ہونے والے کارکنوں کے گھر گئے، لواحقین سے تعزیت اور شہدا کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔سید ناصرحسین شاہ نے […]
لاڑکانہ(آئی این پی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 194 لاڑکانہ سے بلاول بھٹو زرداری کیلیے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے گئے۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زردای کے پولیٹیکل سیکریٹری جمیل سومرو نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے۔خیال رہے کہ لاڑکانہ کی ہی نشست […]
کراچی(آئی این پی)سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئیں۔حسنین مرزا نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی گاڑی کو پیچھے سے دوسری گاڑی نے ہٹ کیا، فہمیدہ مرزا کی حالت خطرے سے باہر ہے۔انہوں نے […]
کراچی(آئی این پی)بلدیہ ٹاون گلشن غازی میں تیز رفتار واٹر ٹینکر بے قابو ہو کر گھر میں گھس گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 2 بچیوں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے ،تفصیلات کے مطابق بلدیہ ٹائو ن کے علاقے گلشن غاری […]
کراچی(آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ 16 سال سندھ پر حکمران رہنے والی جماعت عوام کو پینے کا پانی بھی نہ دے سکی۔ کراچی کی تعمیر اور ترقی کیلئے اتحاد اور اتفاق کا مظاہرہ کرنا […]
کراچی (آئی این پی)اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا کہ اے این پی کراچی کے تمام صوبائی اور قومی اسمبلی کے حلقوں سے امیدوار کھڑے کرے گی،اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید نے اے این پی انٹرا پارٹی انتخابات […]