مہنگائی سے تنگ عوام کے لیے اچھی خبر

کراچی (آئی این پی) ہول سیل مارکیٹ میں دالوں کی قیمتوں میں 15 سے 50 روپے تک کی کمی ہوگئی، دالوں کی وافر مقدار ذخیرہ اور ڈیمانڈ میں کمی کی وجہ سے قیمتوں میں کمی ہو رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق مہنگائی سے تنگ عوام کے […]

پانی کی قلت، ٹینکر کی ہوشربا قیمت، شہری رْل گئے

کراچی(آئی این پی)شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی، بے لگام ٹینکر مافیا نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے قیمت کو ا?سمان پر پہنچا دیا، ٹینکر سات سے ا?ٹھ ہزار میں فروخت ہونے لگا۔شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پانی کی […]

کراچی ائر پورٹ کا متبادل ائر پورٹ تبدیل کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نواب شاہ ایئرپورٹ کا کراچی ایئرپورٹ کے متبادل کا درجہ ختم کردیا۔ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق ملتان ایئرپورٹ کو کراچی کا متبادل ایئرپورٹ قرار دے دیا گیا ہے اور نواب شاہ ایئرپورٹ کا متبادل کا درجہ […]

پولیس کی فائرنگ سے شہری کی جان گئی، ڈی ایس پی گرفتار

کراچی (آئی این پی ) کراچی کے علاقے منگھوپیرچونگی موڑ کے قریب پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے شہری ہاشم کی موت کے معاملے پر پولیس نے اے وی ایل سی کیڈی ایس پی قمرکوحراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی اے وی […]

چیئرمین سینیٹ کی مراعات سے متعلق قانون سازی، ایم کیو ایم نے تحفظات کا اظہار کر دیا

کراچی(آئی این پی)چیئرمین سینیٹ کی مراعات سے متعلق بل پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے اپنے موقف میں کہا کہ ملک جس معاشی بحران سے گزر رہا ہے اس طرح کے اقدام مناسب نہیں ہیں۔ کراچی سے ترجمان ایم کیو ایم نے […]

پیپلزپارٹی کے 15سال، شہر کو تباہی و بربادی کے سوا کچھ نہیں ملا، حافظ نعیم الرحمن میدان میں آ گئے

کراچی (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے کراچی میں ترقیاتی کام کروانے کے دعوؤں اور بیانات بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی 15سال سے سندھ حکومت […]

سندھ میں سمندری طوفان سے 5 اموات، کئی ہزار متاثرین بے گھر، متاثرین کیمپ میں کتنے بچوں کی پیدائش؟

کراچی (آئی این پی) سندھ میں سمندری طوفان بیپرجوئے سے 5 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ 42871متاثرین تاحال بے گھر ہیں۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ بدین میں متاثرین کیلئے10، سجاول میں13، ٹھٹھہ میں 3 کیمپ تاحال قائم کیے […]

طوفان کے متاثرین کیلئے قائم ریلیف کیمپ میں بچے کی پیدائش، ایسا نام رکھا کہ سب حیران

بدین(آئی این پی)سمندری طوفان “بپر جوائے” کے متاثرین کے لیے قائم کردہ ریلیف کیمپ میں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے، نومولود کا ایسا نام رکھا گیا ہے کہ جان کر سب حیران ہو گئے۔بدین میں پاک آرمی کی جانب سے قائم کیے گئے ریلیف […]

جماعت اسلامی والے انوکھے لاڈلے بن کر کراچی شہر کھیلنے کے لئے مانگ رہے ہیں؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیرمملکت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی والے انوکھے لاڈلے بن کر کراچی شہر کھیلنے کے لئے مانگ رہے ہیں۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ سب سے زیادہ نمبر پاکستان پیپلزپارٹی کے […]

جمہوریت بہترین انتقام ہے، کراچی میں نفرت اور تقسیم کی سیاست انجام تک پہنچانے کا دعویٰ

کراچی(آئی این پی ) پی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مرتضی وہاب کو میئر کراچی اور سلمان عبداللہ مراد کو ڈپٹی میئر منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔ انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی کراچی کے جیالوں کی […]

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی، انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحان کی تاریخ کا اعلان کر دیا

کراچی(آئی این پی)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی جانب سے الحاق شدہ تمام سرکاری و نجی کالجوں اور ہائیرسیکنڈری اسکولوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت (فریش، فیلیئر) کے سالانہ امتحانات برائے2023ء کے سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل،آرٹس ریگولر بشمول […]