صوبائی حکومت نے بھی عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

کراچی(پی این آئی) وفاقی حکومت کے بعد سندھ حکومت نے بھی عید الاضحیٰ کےموقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی حکومت کے ماتحت اداروں میں پیر17 جون سے بدھ19 جون تک چھٹیاں ہوں گی۔واضح رہے کہ […]

فرمائش پوری نہ ہونے پر 10 سالہ بچے نےانتہائی قدم اٹھا لیا

کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے گھگھر پھاٹک میں 10 سالہ بچے نے فرمائش پوری نہ کئے جانے پر خودکشی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بچے نے اپنے والد سے کوئی فرمائش کی تھی جسے پورا نہیں کیا گیا، بچے نے غصے میں آکر والد […]

عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(پی این آئی) عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری….سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔سندھ حکومت کے ماتحت اداروں میں پیر 17 جون سے بدھ 19 جون تک چھٹی ہوگی۔واضح رہے کہ ملک بھر میں پیر 17 جون […]

بکروں سے بھرا ٹرک لوٹ لیا گیا

کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں کامران چورنگی کے قریب بکروں سے بھرا ٹرک لوٹ لیا گیا۔پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار 4 ملزمان بکروں سے بھرا ٹرک لے کر فرار ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک میں 30 بکرے […]

سفاک ڈاکوؤں نے قربانی کے جانورپر گولیاں برسا دی

کراچی (پی این آئی)سعید آباد گلشن غازی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شہری اور ایک قربانی کا جانور زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے قربانی کے جانور کو ذبح کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کی اندھا دھند فائرنگ سے زخمی ہونے […]

ڈاکٹر فاروق ستار کو دھمکیاں، کون ہو سکتا ہے؟

کراچی(پی این آئی)ڈاکٹر فاروق ستار کو دھمکیاں، کون ہو سکتا ہے؟متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار کو سنگین دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی فاروق ستار نے سیکیورٹی کے معاملے پر آئی جی، ایڈیشنل آئی جی […]

طالبہ سے زیادتی کی کوشش، پرنسپل گرفتار

کراچی(پی این آئی)طالبہ سے زیادتی کی کوشش، پرنسپل گرفتار….کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے سیکٹر ساڑھے 11 میں دسویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں پرائیوٹ اسکول کے پرنسپل کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ متاثرہ لڑکی […]

ٹیٹنس کے انجیکشن کی قلت، حیران کن انکشاف

کراچی(پی این آئی) ٹیٹنس کے انجیکشن کی قلت، حیران کن انکشاف۔۔۔۔سینئر وائس چیئرمین پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن عبدالصمد بدھانی کاکہنا ہے کہ کراچی میں ٹیٹنس کےانجیکشن کی قلت سے مریضوں کومشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔سینئر وائس چیئرمین پی سی ڈی اے […]

حکومت اور اپوزیشن میں اہم معاملے پراتفاق ہوگیا

کراچی(پی این آئی) سندھ اسمبلی میں قائمہ کمیٹیوں پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا،سنی اتحادکونسل کوسندھ اسمبلی میں ایک قائمہ کمیٹی کی چیئرمین شپ ملے گی۔ اسپیکر سندھ اسمبلی اویس شاہ کے مطابق سندھ اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس میں قائمہ کمیٹیوں کااعلان […]

بجٹ سے قبل ہی سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق سندھ کے وزیربلدیات سعید غنی نے کہا ہے کہ نئے بجٹ میں سندھ بھر کی میونسپل ایجنسیوں کے […]

اسکالر شپ کے خواہشمند طلباء کیلئے حوصلہ افزا خبر

کراچی (پی این آئی)این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے زیر تعلیم اور نئے داخلہ لینے والے تمام انڈر گریجویٹ طلبہ کے لیے 100 فیصد سے 20 فیصد تک اسکالر شپ دینے کا اعلان کردیا ہے، جس کے لیے 23 کروڑ 30 لاکھ […]