خوشخبری !!! عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو شہید بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا نوٹیفکیشن کے مطابق اس دن صوبے بھر کے سرکاری، نیم سرکاری دفاتر اور مقامی ادارے بند رہیں گے۔ یہ فیصلہ سابق وزیراعظم کی برسی کی مناسبت سے […]

خوفناک دھماکا، بڑی تباہی ہو گئی

لاڑکانہ: سندھ کے شہر لاڑکانہ میں گیس سلنڈر پھٹنے کے افسوسناک واقعے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں جبکہ سات افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ لوہر کالونی میں گیس سلنڈر پھٹنے کے دھماکے سے تین گھروں کی چھتیں گر گئیں، جس کے نتیجے میں 50 […]

ریلوے ٹریک پر زوردار دھماکا ، ٹرینوں کی آمد و رفت روک دی گئی

جیکب آباد اور شکارپور کے درمیان ریلوے ٹریک پر دھماکے کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہو گئی ہے۔ ایس ایس پی کے مطابق ہمائیوں کے قریب ریلوے ٹریک کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں ٹریک متاثر ہوا اور تمام ٹرینیں روک دی […]

اہم مذہبی و سیاسی جماعت کے سربراہ کے گھر پر چھاپہ،گرفتاریاں

کراچی: سندھ پولیس کے اسپیشل انوسٹیگیشن یونٹ (SIU) نے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروث اعجاز قادری کے گھر پر چھاپہ مار کر بھتہ خوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو ڈاکٹر عمران خان نے بتایا […]

پاکستانی ٹک ٹاکر نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا،کیوں ؟ وجہ سامنے آ گئی

خیرپور: سندھ کے شہر خیرپور میں مقامی ٹک ٹاکر عمیر عباسی نے سر پر گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 25 سالہ عمیر عباسی نے اپنی کپڑوں کی دکان میں خودکشی کی۔ اس سے قبل انہوں نے […]

ملازمین کی سُنی گئی، بے روزگاری کے خاتمے کیلئے اہم فیصلہ

سندھ حکومت نے بے روزگاری کم کرنے کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے اور اب صوبے کے سرکاری محکموں میں نئی ملازمتیں دی جائیں گی۔ سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق دس سال بعد دوبارہ سرکاری […]

کراچی میں ایک اور بچی کھلے مین ہول میں گر گئی

کراچی: شہر میں کھلے مین ہولز شہریوں کے لیے مسلسل خطرہ بنتے جا رہے ہیں۔ تازہ واقعے میں ایک معصوم بچی بے احتیاطی سے کھلے مین ہول میں گر گئی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔ وائرل فوٹیج میں دیکھا جا […]

close