نارووال اور گوجر خان میں آسمانی بجلی گرنے سے بڑی ہلاکتیں

راولپنڈی(پی این آئی)نارووال اور گوجر خان میں آسمانی بجلی گرنے سے بڑی ہلاکتیں۔۔۔گوجرخان اور نارووال میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہوگئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہر کے زیر […]

ریلوے ورکرز یونین کا ملازمین کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کا مطالبہ

رپورٹ: مریم صدیقہ راولپنڈی (پی این آئی) ریلوے ورکرز یونین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مبارک حسین اور دیگر عہدیداروں نے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں 100 فیصد اضافہ کیا جائے، بجٹ مزدور دوست ہونا چاہیے۔ اگر بجٹ مزدور دوست پیش نہ […]

میٹرو بس سروس بند کردی گئی

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کردی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بس سروس کو صدر راولپنڈی سے فیض احمد فیض سٹیشن تک محدود کردیا گیا،فیض احمد فیض سٹیشن سے سیکرٹریٹ تک میٹرو بس سروس بند کر […]

سولر نیٹ مانیٹرنگ ختم، گراس میٹرنگ شروع کرنے کا منصوبہ، فاروق چوہدری نے مسترد کردیا

راولپنڈی (پی این آئی) حکومت یونٹ کے بدلے ہمیں یونٹ دے، سستی بجلی خریدنا سراسر ظلم و ناانصافی کے مترادف ہے۔۔۔۔۔ وفاقی حکومت کی جانب سے پاور ڈویژن کے بڑھتے گردشی قرضوں کو کم کرنے اور کپیسیٹی پیمنٹس پر قابو پانے کےلیے سولر نیٹ مانیٹرنگ […]

پولیو مہم کے دوران ناقص کارکردگی والے افسران کیخلاف سخت کاروائی کا فیصلہ

راولپنڈی ( پی این آئی)پولیو مہم کے دوران ناقص کارکردگی والے افسران کےساتھ کیا سلوک کیا جائیگا ؟ اس حوالے سے موصولہ تازہ ترین ا طلاعات کے مطابق پنجاب انسداد پولیو پروگرام سربراہ خضر افضال کی نگرانی میں جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں 10 اضلاع […]

سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرگئی

مری (پی این آئی)نکر قطبال کے قریب سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گر گئی، جس سے 7 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کا بتانا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والوں میں 2 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔حادثے میں 2 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں، […]

راولپنڈی، بھاری مقدار میں خطرناک اسلحہ برآمد

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی پولیس نے پیرودھائی سے غیرقانونی اسلحہ برآمد کر کے 2 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔۔۔ راولپنڈی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ برآمد کیا گیا خود کار اسلحہ خیبر پختونخوا سے پنجاب اسمگل کیا جا رہا تھا۔۔۔ پولیس حکام […]

حکومت کا مصنوعی مہنگائی کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

راولپنڈی ( پی این آئی)ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق عوام کو ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے۔ مصنوعی مہنگائی کو فروغ دینے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔ […]

راولپنڈی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ، جانی نقصان ہو گیا

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ، جانی نقصان ہو گیا۔۔۔راولپنڈی میں مری روڈ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ڈولفن فورس کا اہلکار شہید اور 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق تھانہ وارث خان کی حدود میں ڈولفن اسکواڈ کی ٹیم ڈاکوؤں کا پیچھا […]

راولپنڈی، ڈاکوؤں کی فائرنگ

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی، ڈاکوؤں کی فائرنگ۔۔۔۔راولپنڈی کے کہوٹہ روڈ پر ڈاکوؤں نے مسافر بس لوٹ لی۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر بس حویلی آزاد کشمیر سے لاہور جا رہی تھی، ڈاکوؤں نے کہوٹہ روڈ پر ناکہ لگا کر مسافروں سے لوٹ مار […]

راولپنڈی، ڈاکوؤں کی فائرنگ

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی، ڈاکوؤں کی فائرنگ۔۔۔۔راولپنڈی کے کہوٹہ روڈ پر ڈاکوؤں نے مسافر بس لوٹ لی۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر بس حویلی آزاد کشمیر سے لاہور جا رہی تھی، ڈاکوؤں نے کہوٹہ روڈ پر ناکہ لگا کر مسافروں سے لوٹ مار […]

close