راولپنڈی/کراچی/لاہور(انٹرنیوز) ملک بھر میں مہنگی بجلی کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، تاجروں نے دکانوں کو تالے لگا دیئے جبکہ مظاہرین نے کہاہے کہ بلوں میں اضافہ قبول نہیں، ٹیکسز کے نام پر خون نچوڑا جا رہا ہے، بل جمع کروائیں گے نہ بجلی کاٹنے […]
راولپنڈی(آئی این پی )راول ڈویژن پولیس نے تاش پر جواء کھیلنے والے15قمارباز گرفتارکر لیے ،جن سے داؤ پر لگی رقم49ہزار 850روپے،13موبائل فون اور تاش کے پتے برآمدکر لیے گئیے۔واقعات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جوائ کھیلنے والے 04قمار باز بشارت […]
راولپنڈی ( آئی این پی )جماعت اسلامی کی اعلی قیادت نے کہا کہ ملک کی بحرانی کیفیت سے متعلق جماعت اسلامی نے 10 لاکھ نوجوانوں تک جماعت اسلامی کا پیغام پہنچایا,یکم ستمبر کو شام چھے بجے لیاقت باغ میں نوجوانوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ہو […]
راولپنڈی، اسلام آباد (پی این آئی) جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں گزشتہ رات سے جاری موسلا دھار بارش کے بعد راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔۔۔۔ایم ڈی واسا کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی کے بعض علاقوں میں گرج چمک کے […]
راولپنڈی ( آئی این پی )نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے ہولی فیملی ہسپتال کی حالت زار کو بہتر کرنے کے لئے 7 روز کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے علاج معالجے اور دیگر سہولتوں کی بہتری کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا حکم دے […]
راولپنڈی (آئی این پی)راولپنڈی میں ریلی نکالنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف تھانہ وارث خان میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں 8 افراد کو […]
ٹیکسلا (پی این آئی) ایزی لوڈ کے تنازع پر دکاندار کی فائرنگ سے گاہک جاں بحق اور دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ٹیکسلا میں پیش آیا جہاں دکاندار اور گاہک میں 500 روپے کے ایزی لوڈ پر […]
راولپنڈی (پی این آئی) مری روڈ پر قائم بےنظیر بھٹو ہسپتال کے ایکسرے ڈیپارٹمنٹ میں خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تھانہ وارث خان پولیس نے طبی معائنے میں زیادتی کی تصدیق کے بعد مقدمہ درج کر لیا […]
راولپنڈی(آئی این پی)راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے آئندہ 7 روزہ کیلیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کردیا،ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 7 روز کیلیے جلسے، جلوس، ریلیوں اور اجتماعات پر مکمل پابندی رہے گی، نوٹیفکیشن کے مطابق اس دوران راولپنڈی ضلع […]
راولپنڈی(آئی این پی)تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیرراجہ راشد حفیظ کیخلاف امانت میں خیانت کیالزام پر مقدمہ درج کر دیا گیا،رپورٹس کے مطابق مقدمہ امانت میں خیانت کیالزام کے تحت تھانہ نیوٹاون میں درج کیاگیا ،مقدمہ عثمان پورہ راجہ بازارکیرہائشی ذیشان خان کی مدعیت میں […]
راولپنڈی(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج اور کل اہم فیصلوں کا دن ہے، دیکھتے ہیں اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے،ٹوئٹر پر ایک پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ ابھی تک نگران […]