راولپنڈی(آئی این پی )ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 10 ہزار افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔بجلی چوروں سے مجموعی طور پر 14 ارب 33 کروڑ روپے کی ریکوری ہوئی۔جب کہ 23 ہزار 152 ایف آئی آر درج ہوئیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق […]
راولپنڈی(آئی این پی ) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران3منشیات فروش گرفتار کر لیے جن سے5کلو سے زائد چرس برآمد کر لی گئی۔ پولیس ترجمان کے مطابق گوجر خان پولیس نے ملزم ضیائ الرحمن سے 2کلو 200 گرام چرس،رتہ امرال […]
راولپنڈی(آئی این پی )گوجرخان پولیس نے موثر تفتیش کرتے ہوئے اندھے قتل کا معمہ حل کر لیا، شوہر ہی اپنی اہلیہ کا قاتل نکلا،جسے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس ترجمان کے مطابق ملزم مناظر محمود نے بیٹی کے رشتہ کے تنازعہ پر اہلیہ شائستہ پروین کو […]
راولپنڈی(آئی این پی )کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ ہمراہ آر پی او راولپنڈی سید خرم علی کی زیر صدارت پولیس سٹیشن چونترہ میں اعلی سطح اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ’ سی پی او راولپنڈی خالد محمود ہمدانی’ ایڈیشنل […]
راولپنڈی(آئی این پی)نومئی کے پرتشددواقعات،جلاوگھیراو،توڑپھوڑ،سرکاری تنصیبات پرحملے کے مقدمہ میں ساڑھے 4 ماہ سے روپوش ملزم چودھری نذیر احمد کو حراست میں لے لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی نیوٹاون پولیس نے ملزم چودھری نذیر احمد کوحساس ادارے کے دفتر پرحملے کے مقدمہ میں گرفتار […]
راولپنڈی (پی این آئی) جب راولپنڈی کے ہزاروں شہری اپنی جمع پونجی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں لٹا بیٹھے تو مقامی انتظامیہ حرکت میں آ گئی۔۔۔۔۔ اور راولپنڈی شہر کی 336 ہاؤسنگ سوسائٹیز کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی […]
راولپنڈی(آئی این پی)متروکہ وقف املاک نے لال حویلی خالی کرانے کا فیصلہ کر لیا، قبضہ واگزار کرانے کیلئے سکیورٹی طلب کر لی گئی۔ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف املاک کے مطابق راجہ بازار اور بوہڑ بازار کو اپنی تحویل میں لینے کے لئے کارروائی کی جائے گی، […]
اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو نجی ہائوسنگ سوسائٹی سے گرفتار کرلیا گیا،ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کو دو بھتیجوں سمیت گرفتار کیا، انہیں نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے فیز 3سے گرفتار کیا گیا،شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق […]
راولپنڈی(آئی این پی)راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹیز کے خلاف کریک ڈائون کا آغاز کردیا،کمشنر راولپنڈی کی ہدایت پر غیر منظور شدہ ہائوسنگ سوسائٹیز کے خلاف آپریشن جاری ہے جس دوران چکری روڈ پر 11غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹیز کے دفاتر گرادیے گئے،ڈی جی آر کا […]
راولپنڈی(آئی این پی)مسلم لیگ( ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویزرشید نے کہا ہم سے ہماری زبان ہی نہیں تاریخ بھی چھین لی گئی ہے۔پرویز رشید نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا مجھے پڑھنے کا شوق نہیں تھا تبھی وزیر بن گیا، اگر […]
راولپنڈی (آئی این پی)کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے ہدایت کی کہ سموگ کی روک تھام کے لئے دھواں چھوڑنے والی تمام گاڑیوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے۔ گاڑیوں کے لئے ضروری ہے کہ وہ روڈ پر آنے سے قبل وکس سے […]