وکیلوں نے صوبے بھر میں ہڑتال کی کال دے دی

لاہور(پی این آئی)وکیلوں نے صوبے بھر میں ہڑتال کی کال دے دی۔۔۔صحافت پر پابندی، عدالتوں کی تقسیم اور وکلا پر مقدمات کے معاملے پر لاہور بار ایسوسی ایشن کا جنرل ہاؤس اجلاس ہوا۔اجلاس میں وکلا نے پنجاب بھر کی عدالتوں میں ہڑتال کی کال دے […]

لاہور، کار میں بیٹھی خاتون کو 6 گولیاں مار دی گئیں، خاتون کون ہے؟

لاہور(پی این آئی)لاہور، کار میں بیٹھی خاتون کو 6 گولیاں مار دی گئیں، خاتون کون ہے؟لاہور کے علاقے ڈیفنس میں خاتون پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں انہیں 6 گولیاں ماری گئیں، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔ویڈیو […]

پنجاب حکومت کا قربانی کے جانوروں سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا

لاہور (ہی این آئی )پنجاب حکومت نے قربانی کے جانوروں کے لیے لگائے جانے والے سیل پوائنٹس کی کوئی فیس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے ہدایت کی ہے کہ عیدالاضحٰی […]

زمین کے تنازع پر جھگڑا، لیگی رہنما سمیت کئی افراد زخمی ہوگئے

لاہور(پی این آئی) لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں جھگڑے کے دوران ن لیگ کے رہنما سمیت چار افراد زخمی ہو گئے , پولیس نے فائرنگ کرنے والے تین افراد کو حراست میں لے لیا ۔ پولیس کے […]

ریلوے ورکرز یونین کا ملازمین کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کا مطالبہ

رپورٹ: مریم صدیقہ راولپنڈی (پی این آئی) ریلوے ورکرز یونین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مبارک حسین اور دیگر عہدیداروں نے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں 100 فیصد اضافہ کیا جائے، بجٹ مزدور دوست ہونا چاہیے۔ اگر بجٹ مزدور دوست پیش نہ […]

ایئرپورٹ سے جعلی پائلٹ گرفتار

لاہور(پی این آئی) لاہور میں ائیرپورٹ سیکیورٹی فورسز نے جعلی پائلٹ کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا، جعلی پائلٹ نے انٹرنیشنل ڈیپارچر لاوئج میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی ۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ سے پی آئی اے کا جعلی پائلٹ […]

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کی عدالت طلبی کا عندیہ دیدیا

لاہور (پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طلبی کا عندیہ دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے اے ٹی سی ون راولپنڈی سے کیسز دوسری عدالت میں منتقل کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب […]

تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں گرمی کی لہر اور ہیٹ ویو کے پیش نظر محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے کالجز کے اوقات کار تبدیل کر دیے۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن کی جانب سے کالجز کے اوقات کار تبدیل کرنے کا نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا […]

میٹرو بس سروس بند کردی گئی

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کردی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بس سروس کو صدر راولپنڈی سے فیض احمد فیض سٹیشن تک محدود کردیا گیا،فیض احمد فیض سٹیشن سے سیکرٹریٹ تک میٹرو بس سروس بند کر […]

پنجاب اسمبلی نے ہتک عزت بل 2024ء منظور کر لیا

لاہور (پی این آئی)پنجاب اسمبلی نے ہتک عزت بل 2024ء منظور کر لیا ہے,بل وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمن نے ایوان میں پیش کیا,ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق نے بل کے اہم نکات اور اپوزیشن کے اعتراضات کا جواب دیا۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن […]

close