لاہور (پی این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں تحریک انصاف کی خاتون رہنما طیبہ راجا کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے ہیں۔۔۔۔ جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں عدالت میں پیش نہ ہونے پر طیبہ راجہ کے قابل ضمانت […]
اسلام آباد(پی این آئی)گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر کے باعث کسانوں نے احتجاج کا اعلان کر دیا۔کسان بورڈ پاکستان کے مطابق کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ میاں عبدالرشید کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کسان بورڈ پاکستان کا کہنا ہے کہ دیگر […]
لاہور (پی این آئی)صدر کسان اتحاد خالد باٹھ نے کہا ہے کہ کل ہر صورت پنجاب اسمبلی کے باہر پہنچ کر احتجاج کریں گے۔ لاہور سے جاری بیان میں خالد باٹھ نے کسان اتحاد کی احتجاجی کال پر بات کی اور کہا کہ احتجاج سے […]
لاہور (پی این آئی )تھانہ شاہدرہ 25 نمبرسٹاپ پر نجی ہسپتال میں ڈکیتی کی بڑی واردات پیش آئی، ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیا۔ نجی ٹی وی “ہم نیوز” کے مطابق ڈکیتی کی بڑی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب بھر میں عوام کے لیے ‘صحت کی دستک ان کی دہلیز پر’ پروگرام جلد شروع کیا جا رہا ہے۔ پنجاب کے وزرائے صحت سلمان رفیق اور عمران نذیر کی زیر صدارت اجلاس میں شوگر اور ہیپاٹائٹس کی ادویات کی دستیابی اور […]
لاہور(پی این آئی)لاہور میں 9 سالہ گھریلو ملازمہ جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔ جیونیوز کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقے ملت پارک میں پیش آیا جہاں 9 سال کی کمسن گھریلو ملازمہ کی موت جھلس کر ہوئی۔پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی […]
راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی میں اغواء کا ڈراما رچا کر اپنی ہی فیملی سے تاوان کا مطالبہ کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس تفتیش پر معلوم ہوا نوجوان نے دوستوں کے ہمراہ اپنے اغواء کا ڈراما رچایا تھا۔تھانہ نصیرآباد پولیس نے نوجوان کے […]
ملتان (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقے 148 کے ضمنی انتخاب کیلئے پیپلز پارٹی نے سید علی قاسم گیلانی کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا ۔ پارٹی ٹکٹ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جاری کیا،این اے 148 میں ضمنی انتخاب 19 مئی کو […]
فیصل آباد (پی این آئی) کاشتکاروں نے حکومت کی ناقص گندم خریداری پالیسی اور کاشتکاروں کے مالی استحصال کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کااعلان کردیا۔ ملک بھرمیں گندم کی کٹائی کا آغاز ہو گیا لیکن حکومت کی خریداری پالیسی واضح نہ ہونے کی وجہ […]
لاہور(ی این آئی)عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی، عدالت نے فیصلہ دے دیا۔۔۔۔لاہور ہائی کورٹ نے عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار دے دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے 11 صفحات پر مشتمل تحریری […]
گوجرانوالہ(پی این آئی)گوجرانوالہ کے علاقے قلعہ دیدار سنگھ میں بہن نے جائیداد کی خاطر بڑی بہن کو قتل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزمہ اپنی بہن کے گھر پر قبضہ کرنا چاہتی […]