ایک ماہ میں بجلی کے 2 بل، کس شہر میں صارفین کی تباہی پھر گئی؟

فیصل آباد(پی این آئی)ایک ماہ میں بجلی کے 2 بل، کس شہر میں صارفین کی تباہی پھر گئی؟فیصل آباد میں فیسکو کی جانب سے صارفین کو ایک ماہ میں بجلی کے 2،2 بل بھیج دیے گئے،ایک بل ادا کرنے کیلئے پریشان ہونے والے شہریوں کے […]

راولپنڈی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ، جانی نقصان ہو گیا

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ، جانی نقصان ہو گیا۔۔۔راولپنڈی میں مری روڈ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ڈولفن فورس کا اہلکار شہید اور 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق تھانہ وارث خان کی حدود میں ڈولفن اسکواڈ کی ٹیم ڈاکوؤں کا پیچھا […]

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پکڑنے کے لیےحکومت کا بڑا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو پکڑنے کے لیے ’مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی‘ (Artificial Intelligence)کو بروئے کار لانے کا فیصلہ کر لیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق گزشتہ ماہ وزیرعلیٰ مریم نواز کی طرف سے صوبائی ٹریفک […]

پی ٹی آئی کی اہم خاتون رہنما کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

لاہور (پی این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں تحریک انصاف کی خاتون رہنما طیبہ راجا کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے ہیں۔۔۔۔ جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں عدالت میں پیش نہ ہونے پر طیبہ راجہ کے قابل ضمانت […]

پنجاب میں بڑی گرفتاری

اسلام آباد(پی این آئی)گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر کے باعث کسانوں نے احتجاج کا اعلان کر دیا۔کسان بورڈ پاکستان کے مطابق کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ میاں عبدالرشید کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کسان بورڈ پاکستان کا کہنا ہے کہ دیگر […]

ہسپتال بھی غیر محفوظ ،ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیا

لاہور (پی این آئی )تھانہ شاہدرہ 25 نمبرسٹاپ پر نجی ہسپتال میں ڈکیتی کی بڑی واردات پیش آئی، ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیا۔ نجی ٹی وی “ہم نیوز” کے مطابق ڈکیتی کی بڑی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا […]

پنجاب حکومت کا شہریوں کو بڑی سہولت دینے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) پنجاب بھر میں عوام کے لیے ‘صحت کی دستک ان کی دہلیز پر’ پروگرام جلد شروع کیا جا رہا ہے۔ پنجاب کے وزرائے صحت سلمان رفیق اور عمران نذیر کی زیر صدارت اجلاس میں شوگر اور ہیپاٹائٹس کی ادویات کی دستیابی اور […]

ایک اور گھریلو ملازمہ بچی ماری گئی

لاہور(پی این آئی)لاہور میں 9 سالہ گھریلو ملازمہ جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔ جیونیوز کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقے ملت پارک میں پیش آیا جہاں 9 سال کی کمسن گھریلو ملازمہ کی موت جھلس کر ہوئی۔پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی […]

اغواء کا ڈرامہ، والد سے ایک کروڑ مانگنے والا نوجوان پکڑا گیا

راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی میں اغواء کا ڈراما رچا کر اپنی ہی فیملی سے تاوان کا مطالبہ کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس تفتیش پر معلوم ہوا نوجوان نے دوستوں کے ہمراہ اپنے اغواء کا ڈراما رچایا تھا۔تھانہ نصیرآباد پولیس نے نوجوان کے […]

این اے 148 ضمنی انتخابات، پیپلزپارٹی نے کس کو ٹکٹ جاری کردیا؟

ملتان (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقے 148 کے ضمنی انتخاب کیلئے پیپلز پارٹی نے سید علی قاسم گیلانی کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا ۔ پارٹی ٹکٹ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جاری کیا،این اے 148 میں ضمنی انتخاب 19 مئی کو […]

close