وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کی سڑکوں، گلیوں اور بازاروں کی صفائی کے لیے 3 دن کی مہلت دے دی۔ مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس میں لاہور ڈیولپمنٹ پلان پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم […]
ملتان کے قریب جلال پور پیر والا کے علاقے میں ڈکیتی کے دوران منی ٹرک کی ٹکر سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزمان نے منی ٹرک کو لوٹنے کی نیت سے روکا، تو ڈرائیور نے ٹرک ان پر چڑھا […]
راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی میں امن وامان و سکیورٹی خدشات کے باعث اڈیالہ جیل میں ہر قسم کی ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں ہر قسم کی ملاقاتوں پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری […]
پولیس نے جی پی او چوک میں احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے چھ وکلاء کو گرفتار کرلیا ۔۔۔ پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ جی پی او چوک سے گاڑی میں بیٹھ کر نکل گئے ۔۔۔ اس حوالے سے تفصیلات جانتے ہیں […]
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما ملک احمد خان بھچر کو حراست میں لے لیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے صوبائی دارالحکومت لاہور میں احتجاج جاری ہے اور مختلف مقامات پر پولیس اور مظاہرین […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے لوگ کسی رعایت یا نرمی کے مستحق نہیں ہیں۔ لاہور سے جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ تحریک انصاف کے بھیس میں موجود تحریک انتشار کا واحد مقصد ملک میں آگ لگانا […]
لاہور پولیس نے مینار پاکستان کے قریب سے 2 وکیلوں اور ایک خاتون کو حراست میں لیا ہے، لاہور ہائیکورٹ اور ضلع کچہری کے باہر سے متعدد وکلاء کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس نے جی پی او چوک پر جمع ہونے والے […]
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں بانیٔ پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس ٹو اور 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں کیسز کی […]
پنجاب حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر لاہور میں 6 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی، جس کے تحت 3 سے 8 اکتوبر تک مظاہرے اور احتجاج پر پابندی عائد کر دی گئی۔گزشتہ دنوں پنجاب حکومت نے دہشت گردی کے خطرات کے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے کے دیگر شہروں کے بعد لاہور میں بھی دفعہ 144 نافذ کردی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے شہر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق دفعہ 144 3 اکتوبر […]
فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ 420 کے سرکاری اسکول میں شہد کی مکھیوں نے اساتذہ اور طلباء پر حملہ کر دیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شہد کی مکھیوں کے حملے میں اساتذہ اور 15 طالب علم زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ متاثرہ […]