لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے صوبے میں ’’روشن گھرانہ سکیم‘‘منصوبہ کا پی سی ون منظوری کیلئے پی اینڈ ڈی بورڈ کو جمع کرا دیا۔ “روشن گھرانہ سکیم” کے تحت پنجاب میں سو یونٹ ماہانہ بجلی استعمال کرنے والے 50ہزار گھرانوں کو مفت چھوٹے سولر سسٹم […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کابینہ نے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام اور ڈاکٹرز کے الاؤنس میں اضافے سمیت اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔ منگل کو وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا دسواں اجلاس ہوا ، چار گھنٹے طویل جاری رہنے والے […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے سرکاری اسکولوں میں ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ پنجاب کے سرکاری اسکولز ہفتے کے روز بھی بند رہا کریںگے۔ وزیر تعلیم رانا سکندرحیات نے ہفتے کی چھٹی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہفتے کا روز اساتذہ […]
لاہور (پی این آئی ) وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب جیل ریفارمز ایجنڈا پر عملدرآمد جاری رکھے ہوئے ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق جیلوں سے عدالتوں میں پیشی پر جانے والے اسیران کی بڑی مشکل آسان کر دی […]
لاہور (پی این آئی)وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں ڈیجیٹل سکول آن وہیل منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے آئی ٹی کمپنیوں کے وفود نے ملاقات کی جس میں مریم نواز نے پنجاب میں ڈیجیٹل سکول آن وہیل منصوبہ […]
لاہور(پی این آئی)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر حسین تھنڈ نے کہا ہے کہ تمام سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز کی ہڑتال جاری رہے گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب ہمارے تحفظات دور کریں اور مسائل کا حل کریں۔ لاہور کے میو اسپتال میں وائے […]
لاہور(پی این آئی)سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری آگئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 14 ہزار سرکاری ملازمین کو مستقل کرنے کا پلان طلب کرلیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب سکول ری آرگنائزیشن پروگرام کی منظوری دےدی۔ جس کے تحت پنجاب میں پہلا پبلک […]
ملتان (پی این آئی) پاکستان میں شدید موسمیاتی تبدیلیوں سے گرمیوں کی سوغات اور پھلوں کے بادشاہ آم کی فصل بھی شدید متاثر ہوئی ہے، مینگو ایکسپورٹرز کہتے ہیں کہ 25 ہزار ٹن آم برآمد کے قابل نہیں رہا۔ مرجھائے زرد پتے، جھلسے ہوئے اور […]
مری(پی این آئی)مری میں گھوڑا گلی کے مقام پر پک اپ کھائی میں جا گری،حادثے میں 2افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق پک اپ کھائی میں گرنے سے 2خواتین سمیت 3افراد زخمی ہو گئے جنہیں مری ساملی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔دوسری […]
لاہور (پی این آئی) سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر آگئی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے نئی پنشن اسکیم نافذ کردی گئی ہے۔ جس کا نفاذ فوری طور پر عمل میں لایا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے درج ذیل پانچ […]
لاہور(پی این آئی)ملاوٹ، ذخیرہ اندوزی، منافع خوری ، پنجاب حکومت نے فیصلہ کر لیا۔۔۔پنجاب حکومت نے ملاوٹ، ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کے خلاف پنجاب انفورسمنٹ اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔اتھارٹی کے قیام کا مقصد شہریوں کو سرکاری نرخوں پر اشیا کی فراہمی یقینی […]