پنجاب حکومت نے الیکٹرک ٹیکسی سکیم کی تقسیم کا فارمولا تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت پہلی مرتبہ خواتین کو بھی ماحول دوست الیکٹرک ٹیکسی سکیم میں حصہ دیا جائے گا۔ اس فیصلے کے مطابق 100 الیکٹرک گاڑیاں خواتین کو بیلٹنگ کے […]
لاہور کے علاقے رائیونڈ پھاٹک کے قریب ایک شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی۔ ایدھی کے ترجمان کے مطابق متوفی کی شناخت عبد الرحیم کے نام سے ہوئی، جو صوابی […]
پاکستان تحریک انصاف لاہور کے صدر میاں اکرم عثمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ وہ یعقوب برکی کے جنازے سے نکل رہے تھے کہ برکی تھانے کی پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔ پی ٹی آئی رہنما حافظ فرحت عباس نے کہا کہ میاں […]
لاہور سمیت پنجاب بھر کے 13 حلقوں میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے بیان کے مطابق یہ ضمنی انتخاب 23 نومبر کو ہوگا، جس میں قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7 حلقے شامل ہیں۔ بیان […]
لاہور کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی نے سفید پوش طبقے کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ چاول 380 سے بڑھ کر 560 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے، جب کہ معیاری آٹے کے 5 کلو کے تھیلے کی قیمت 825 روپے […]
پنجاب حکومت نے محنت کشوں کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے میرج گرانٹ اور ڈیتھ گرانٹ میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ محکمہ لیبر کے مطابق محنت کشوں کے بچوں کی شادی کے لیے دی جانے والی میرج گرانٹ میں 2 لاکھ روپے کا اضافہ […]
ڈی آئی جی ٹریفک محمد وقاص نذیر کی ہدایت پر لاہور سمیت صوبہ بھر میں لائن لین کی خلاف ورزی کے خلاف سخت کارروائیاں جاری ہیں۔ ترجمان کے مطابق رواں ماہ 32 ہزار سے زائد شہریوں کے چالان کیے گئے، جن میں سے صرف لاہور […]
وفاقی وزارت مذہبی امور نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں یکساں نظام صلوٰۃ کے نفاذ سے متعلق اہم فیصلے کر لیے ہیں۔ وزارت کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جڑواں شہروں کی تمام مساجد میں ایک ہی وقت پر اذان اور باجماعت نماز ادا […]
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کے چچا سید مجاہد حسین بخاری انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ دوپہر دو بجے علی مسجد جہانگیرآباد شیخوپورہ میں ادا کی جائے گی۔ […]
پنجاب حکومت نے نئی سرکاری ایئرلائن ایئر پنجاب کے آغاز کی تیاریاں تیز کر دی ہیں۔ ایئرلائن کے لیے اعلیٰ انتظامی عہدوں پر تقرری کے عمل کا آغاز ہو چکا ہے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر، چیف آپریٹنگ آفیسر، چیف کمرشل آفیسر، چیف فنانشل آفیسر، ہیڈ آف […]
پروگریسو ایجوکیشن نیٹ ورک نے لاہور کے دس سرکاری اسکولوں میں پڑھانے والے درجنوں کنٹریکٹ اساتذہ کو نوکری سے فارغ کر دیا ہے۔ ان اسکولوں میں گورنمنٹ پرائمری اسکول اٹاری سروبہ، دلو خورد، نشتر ٹاؤن، یوحنا آباد، اچھرہ مارکیٹ، گلبرگ، فردوس مارکیٹ، نواز شریف کالونی […]