رحیم یار خان (پی این آئی)رحیم یار خان میں دو روز قبل ماچھکہ کے علاقے میں ڈاکوؤں کے حملے میں اغوا ہونے والے اہلکار کانسٹیبل احمد نواز کو ڈاکو جبارلولائی کی رہائی کے بدلے چھوڑے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ رحیم یارخان میں ماچھکہ حملے […]
رحیم یارخان(پی این آئی) پولیس نے کچے کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء ہونے والے کانسٹیبل احمد نواز کو بازیاب کرالیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق جمعرات کی شام ماچھکہ میں ڈاکوؤں کے حملے کے بعد ڈاکوکانسٹیبل احمدنوازکو اغوا کر کے ساتھ […]
ڈیرہ غازی خان (پی این آئی)پنجاب پولیس کے جوانوں نے خوارجی دہشتگردوں کا ایک اور حملہ ناکام بنا دیا، دو دہشت گرد ہلاک کردیےگئے۔ مقابلے میں خوارجی دہشت گردوں نے ہینڈ گرینیڈ اور دیگر بھاری اسلحے کا استعمال کیا تاہم پنجاب پولیس کے جوانوں نے […]
راولپنڈی (پی این آئی) جڑواں شہروں کی انتظامیہ نے کل صبح چھ بجے راول ڈیم کے سپل وے کھولنےکا اعلان کردیا ۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہریوں سے درخواست ہے کے دریا ندی نالوں کی طرف جانے سے اجتناب کریں، نشیبی علاقوں کے […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے رحیم یار خان میں ڈاکوؤں کے حملے میں زخمی اہلکاروں کی عیادت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس اہل کاروں پر حملہ کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے، کوتاہی ہوئی، غلطی کا ازالہ کریں گے اور […]
افریقی ملک ماریشس کے جزیرے پر مبینہ طور پر خاتون سیاح کو اس کے بوائے فرینڈ نے قتل کردیا، واردات میں مقتولہ کی زبان بھی کاٹ دی گئی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق 29 سالہ خاتون کی شناخت زالیا شامی گلوا کے نام سے ہوئی […]
قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے لاہور کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق کردی ہے۔ انچارج انسداد پولیو پروگرام پنجاب نے کہا کہ ہم نے قومی ادارہ صحت کو 7 اگست کو نمونے بھجوائے تھے، جن میں پولیو وائرس پایا گیا […]
فیصل آباد میں انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے 9 مئی کے 4 مقدمات کی سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کی چاروں مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے عالیہ حمزہ کو […]
گزشتہ شب بھیرہ موٹروے ایم ٹو کے قریب 3خواتین اور بچے کی لاش ملنے کے کیس میں پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق کار ڈرائیور کا اسپتال میں ہوش آنے کے بعد بیان ریکارڈ کرلیا گیا ہے اور ڈرائیور کے بیان کے بعد واقعےکی […]
رحیم یار خان میں کچے کے ڈاکوؤں نے لاپتا پولیس اہلکار کی ویڈیو جاری کردی، جس میں مغوی اہلکار اپنی رہائی کی اپیل کررہا ہے۔ پولیس پر حملے سے قبل گنے کی فصل میں چھپے ڈاکوؤں کی ویڈیو بھی سامنے آگئی، ویڈیو میں ڈاکوؤں کو […]
راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے 26 اگست کو امامِ حسین رضی اللّٰہ عنہ کے چہلم کے موقع پر عام تعطیل کے اعلان کے بعد ڈویژن بھر میں امتحانات ملتوی کر دیے۔ اس حوالے سے تعلیمی بورڈ کا کہنا ہے کہ تعطیل کے باعث کیمسٹری، اسلامی تاریخ […]