موٹروے پولیس نے ایمانداری کی اعلی مثال قائم کردی

راولپنڈی(پی این آئی)موٹر وے پولیس نے سفر میں کھو جانے والا رقم سے بھرا بیگ تلاش کر کے مالک کے حوالے کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ پشاور سے سوات جاتے ہوئے، پالیاں (سوات ایکسپریس وے) […]

تاریخ میں پہلی بارعام شہریوں کو ائیر ایمبولینس کی سہولت مل گئی

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پنجاب میں عام شہریوں کو بھی ائیر ایمبولینس کی سہولت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق چھت سے گرنے والی میانوالی کی حلیمہ بی بی کی ائیر ایمبولینس کے ذریعے بروقت راولپنڈی منتقلی سے جان بچا […]

ریٹائرڈ اور دوران ملازمت انتقال کرنیوالے سرکاری ملازمین سے متعلق حکومت کا بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب حکومت نے ریٹائرڈ اور دوران سروس انتقال کرجانے والے سول سروس افسران کی مراعات کی منظوری دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق سول سروس افسران کو دوران سروس انتقال کرجانے اور ریٹائرڈ ہونے پر تمام مراعات ملیں گی،او ایس ڈی افسران […]

شوہر نے حاملہ بیوی کو قتل کردیا، دل دہلا دینے والا واقعہ

فیصل آباد(پی این آئی)شوہر نے حاملہ بیوی کو قتل کردیا، دل دہلا دینے والا واقعہ۔۔۔پنجاب کے شہر فیصل آباد میں الٹراساؤنڈ میں تیسری بیٹی کا پتہ چلنے پر شوہر نے حاملہ بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فیصل آباد کے کھرڑیانوالہ میں شوہر […]

200 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں 200 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر پینل دینے کے حوالے سے تجاویز پر غور کیا گیا۔ “جیو نیوز ” کے مطابق مسلم لیگ (ن )کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز […]

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم الیکشن کمیشن کے آگے ڈٹ گئیں

لاہور(پی این آئی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے چیف الیکشن کمشنر کا جواب دیا ہے کہ ٹربیونلز کام کررہے ہیں تبدیل نہیں کرسکتے ۔ الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے معاملے پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم ڈٹ گئیں ۔ذرائع کا […]

پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا۔۔۔مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف نے 38 آزاد اراکینِ قومی اسمبلی کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی۔تحریک انصاف کے نمائندہ نے الیکشن کمیشن میں اراکینِ اسملی کی […]

طلبا کو خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) گرمی کی چھٹیوں کے بعد 32 ہزار پبلک سکولوں میں مفت میلز فراہم کرنے کا فیصلہ، پی ایم آئی یو نے دودھ،بسکٹ اور بریڈ کی فراہمی کے لئےمختلف کمپنیوں سے کوٹیشن مانگ لی ۔ تفصیلات کےمطابق 32 ہزار پرائمری سکولوں میں زیر […]

ایک اور دھماکہ، کئی ہلاکتیں ہو گئیں

لاہور (پی این آئی)لاہورکے علاقے جوہرٹاؤن میں سلنڈر کی دکان میں دھماکے سے 13 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق جوہرٹاؤن کے علم دین چوک میں سلنڈر کی دکان میں گیس ری فلنگ کے دوران دھماکا ہوا جس سے 13افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے […]

میٹرو بس سروس بند کردی گئی

راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی میں 10 محرم الحرام کے پیش نظر میٹرو بس سروس جزوی طور پر معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ راولپنڈی میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سروس صدر سے فیض آباد تک معطل رہے گی۔ انتظامیہ کے مطابق فیض […]

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت نے اسکالرشپ کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی)حکومت پنجاب نے صوبے کو اسموگ سے پاک کرنے کے لیے نوجوان کے لیے 25 ہزار روپے کی اسکالرشپ کا اعلان کیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ڈویلپمنٹ انٹرن شپ پروگرام ”میرا پنجاب اسموگ فری“ نوجوان گریجویٹس کو اسکالرشپ پیش […]

close