بڑے پیمانے پرتقرریاں و تبادلے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) میں گریڈ 17 سے 20 کے 15 افسران کےبڑے پیمانے پر تبادلے کر دیئے گئے ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹی فیکشن کے مطابق جن افسران کے تبادلے کئے […]

خوفناک حادثہ پیش آ گیا

  موٹرسائیکل اور رکشہ میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ افسوسناک حادثہ نواحی علاقے موضع جتھیالہ نزد بنگلہ گوگیرہ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار موٹرسائیکل اور رکشہ میں تصادم ہوگیا، حادثے میں 2 افراد موقع پر دم توڑ […]

ٹرین کا خوفناک حادثہ، ویڈیو سامنے آگئی

  شالیمار ایکسپریس حادثے کی سی سی ٹی سامنے آگئی۔ لاہور سےکراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ پل پر حادثہ پیش آیا تھا جس کی ویڈیو بھی اب منظر عام پر آگئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹرین پل سےگزر رہی تھی […]

ایس ایچ او کو معطل کر کے گرفتار کرنے کا حکم

ملتان میں معمر شہری پر تشدد کرنا پولیس افسر کو مہنگا پڑ گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس افسر کے تشدد کا نوٹس لے لیا اور اسے معطل کر کے گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آئی جی پنجاب […]

شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ پل پر حادثہ

لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ پل پر حادثہ پیش آیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شالیمار ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے کی وجہ سے ٹرینوں کی آمد و رفت معطل کر دی گئی ہے۔ریلوے کی ریسکیو ٹیمیں […]

موٹر سائیکل سوار خبردار، زیادہ سے زیادہ رفتار کی حد مقرر کر دی گئی

پنجاب حکومت نے موٹر سائیکل چلانے کی اسپیڈ مقرر کردی۔ پنجاب کابینہ نے موٹرسائیکل کی حد رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی کابینہ سے منظوری کے بعد محکمۂ ٹرانسپورٹ نے موٹر سائیکل کی حد رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر […]

راولپنڈی میں گرینڈ آپریشن، 87 گرفتار

راولپنڈی شہر میں پولیس کی جانب سے بھکاریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع ہو گیا ہے جس میں 87 گرفتاریاں ہوئی ہیں۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پیشہ ور بھکاریوں کےخلاف کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے، […]

تحریک انصاف کیخلاف ایک بارپھر کریک ڈاؤن

لاہور ( پی این آئی ) ‏ لاہور میں تحریک انصاف کے خلاف ایک بار پھر کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پارٹی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ انجنئیر یاسر گیلانی، ملک ندیم عباس بارا سمیت کئی رہنماؤں کے گھروں اور دفاتر پر […]

معروف ٹک ٹاکر کا انتقال ہو گیا

لاہور میں ایک لڑکا ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران پستول سے اچانک گولی چلنے کے نتیجے میں ہلاک ہوگیا۔ پنجاب کے دارالحکومت، لاہور کے علاقے شاد باغ میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا، جہاں ٹک ٹاک بنانےکا شوق ایک اور زندگی نگل گیا۔پولیس حکام […]

close