جائیداد کے تنازع پر خوفناک واقعہ پیش آگیا، فائرنگ اور ہلاکتیں ہی ہلاکتیں

سیالکوٹ (پی این آئی )سیالکوٹ میں ملزمان نے فائرنگ کر کے 4 خواتین سمیت 5 افراد کو قتل کر دیا، ملزمان فرار ہو گئے، جن کی تلاش جاری ہے، واقعہ زمین کے تنازع پر پیش آیا۔ پولیس کے مطابق سیالکوٹ میں پسرور سبز پیر کے […]

لاہور کے لبرٹی چوک سے 30 گرفتار

جشن آزادی کے موقع پر لاہور کے علاقے لبرٹی چوک میں ہلڑ بازی کرنے پر 30 کے قریب منچلوں کو حراست میں لے لئے گئے۔ پولیس کے مطابق منچلے لبرٹی چوک آنے والی فیملیز کو تنگ کررہے تھے اور لوگوں کی شکایت پر انہیں حراست […]

بجلی کے بلوں میں ریلیف؟ خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا کہنا ہےکہ آئندہ دوماہ میں عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کیلئے ایک اور پراجیکٹ لارہے ہیں، مری گلاس ٹورسٹ ٹرین سیاحت کی ترقی کے لئے نواز شریف کا بہت بڑا ویژن ہے، مری کی سیاحتی […]

ہفتہ وار 2چھٹیاں دینے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہاہے کہ خواتین ٹیچرز کی ہفتے کے روز چھٹی بھی ہوا کرے گی،خواتین ٹیچرز کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے۔ وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہاہے کہ خواتین اساتذہ کی چھٹی کا […]

طوفانی بارشوں سے طغیانی، الرٹ جاری

ڈیرہ غازیخان(پی این آئی )ڈیرہ غازیخان کے کوہ سلیمان ایریا میں رودکوہیوں کے پانی سے طغیانی ، الرٹ جاری کر دیا گیا ۔ سخی سرور رودکوہی میں چند گھنٹوں میں 32 ہزار کیوسک پانی کا ریلا گزرے گا۔ سخی سرور کی کل کیپسٹی 32643 کیوسک […]

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے طلبا کو ڈبل خوشخبری سنادی

لاہور( پی این آئی) ”پنجاب کے نوجوان، پنجاب کا مستقبل“۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوجوان کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ نوجوان قوم کا سرمایہ اور مستقبل کے معمار ہیں۔ یوتھ کی تعلیم و تربیت اور کردار سازی پر توجہ فرض […]

کل چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

ملتان (پی این آئی) ملتان کی مقامی حکومت نےحضرت بہاالدین زکریاؒ کےعرس پرمنگل کے روز ضلع بھر میں عام تعطیل کااعلان کردیا۔ ڈپٹی کمشنر ملتان نے کہا کہ عرس پر ضلع ملتان کے 13 اگست کو تعطیل ہو گی،اس حوالے سے ڈپٹی کمشنرملتان نادر چھٹہ […]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو بڑا اعزاز مل گیا

لاہور(پی این آئی)لاہورکالج فار ویمن یونیورسٹی کا ہسٹری میوزیم وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے منسوب کردیا گیا۔ یونیورسٹی کی وائس چانسلرڈاکٹر شگفتہ ناز کا کہنا تھاکہ مریم نواز ہماری یونیورسٹی کی ممتاز اولڈ اسٹوڈنٹ ہیں۔انہوں نے کہا کہ سیاست میں مریم نواز نے ایک قابل […]

مری جانے والے سیاحوں کے لیے اہم خبر آگئی

مری (پی این آئی)مون سون بارشوںکے پیش نظر ملکہ کوہسار مری آنے والے سیاحوں کے لیے خصوصی ٹریفک ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ سی ٹی او مری بینش فاطمہ نے کہا ہے کہ مری میں داخل ہونے کے لیے ڈرائیونگ لائسنس، پبلک سروس گاڑیوں کا فٹنس […]

پنجاب اسمبلی سے معطل اپوزیشن اراکین کو بحال کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے اپوزیشن کے گیارہ معطل اراکین اسمبلی بحال کردیے۔ پنجاب اسمبلی کی کمیٹی برائے اخلاقیات نے متفقہ طور پر اپوزیشن کے گیارہ معطل اراکین اسمبلی کو بحال کرنےکی سفارش کی تھی۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نے اپوزیشن کے گیارہ معطل اراکین اسمبلی […]

close