لاہور(پی این آئی)شاہ پورکانجراں مویشی منڈی کو ماڈل منڈی بنانے کیلئے سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز پی سی ایم ایم ڈی سی، ابراہیم طارق شفیع نے ماڈل مویشی منڈی کی سنگ بنیاد رکھا ۔ ماڈل مویشی منڈی شاہ […]
لاہور (پی این آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پنجاب حکومت کے پہلی ساماہی میں خسارے کی خبروں کی سختی سے تردید کردی اورآفیشل ڈاکومنٹ بھی جاری کردیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کے خسارے میں جانے کاجھوٹا پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے۔ رواں […]
سیالکوٹ: ڈسکہ میں سسرالیوں کےہاتھوں بہو کےقتل کیس کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمہ صغراں کے ہمسایوں کا سی سی ٹی وی کیمرہ اور ڈی وی آر تحویل میں لیا گیا ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج سےتصدیق ہوئی […]
لاہور(پی این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ کی بگڑتی صورتحال کے باعث صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتے بند رکھنے کا اعلان،مری کے علاوہ تمام صوبے میں سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے،کالجز اور […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکنِ پنجاب اسمبلی طاہر اقبال کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالتِ عالیہ میں تحریکِ انصاف کے سابق رکنِ پنجاب اسمبلی طاہر اقبال کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر […]
راولپنڈی (پی این آئی)کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی وارڈ 6 کے ضمنی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نے کامیابی حاصل کرلی۔ کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی وارڈ 6 کے ضمنی انتخاب میں مجموعی طور پر27 پولنگ اسٹیشن میں 6 ہزار 293 ووٹ پول ہوسکے۔پاکستان مسلم لیگ […]
لاہور (پی این آئی) لاہور میں جمعہ اور اتوارکو ہیوی ٹریفک اور دھوں چھوڑنے والی ہرقسم کی وہیکل پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے،کسی بھی قسم کی ہیوی ٹریفک، لوڈر ٹریکٹر ٹرالی کو داخلہ کی اجازت نہیں ہوگی ۔ ٹریفک پولیس کی سربراہ […]
ملتان (پی این آئی ) ایل پی جی کے بدترین بحران کا خدشہ، ایل پی جی ٹرانسپورٹرز، ایل پی جی مارکیٹنگ، پلانٹس اور آل پنجاب ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن نے سال بھر ایل پی جی کی دوکانیں بند کرنے کی دھمکی دے […]
حکومت پنجاب کی جانب سے جمعہ اور اتوار کے روز لاہور میں ہیوی ٹرانسپورٹ کے داخلے پرمکمل پابندی عائد کردی گئی۔ سٹی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کا کہنا ہے کہ جمعہ اور اتوار کے روز کسی بھی قسم کی ہیوی ٹریفک، لوڈر ٹریکٹر ٹرالی […]
گورنر پنجاب سلیم حیدر کی گاڑی کو موٹر وے ایم ٹو پر حادثہ پیش آیا ہے، تاہم گورنر محفوظ رہے۔ موٹر وے ایم ٹو پر نیلا دھلا کے قریب گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔گورنر کی گاڑی کا ٹائر پھٹ […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب اربن یونٹ نے صوبے میں فضائی آلودگی کی سب سے بڑی وجہ دریافت کرلی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پنجاب اربن یونٹ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق صوبے میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں فضائی آلودگی پھیلانے میں سب […]