انٹرنیٹ کی سست رفتار، پی ٹی اے کو طلب کر لیا گیا

لاہور ہائی کورٹ نے انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے خلاف درخواست پر پی ٹی اے اور دیگر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس اقبال چوہدری نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی […]

کینسر کے علاج کی جدید ٹیکنالوجی لانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں کینسر کے علاج کی جدید ترین ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ چین سے کینسر کا جدید طریقہ علاج Hygea اور مشینری لانے پر اتفاق ہوگیا، سرجری اور کیمو تھراپی کے بغیر کینسر کا علاج ممکن ہوسکے […]

سابق شوہر گرفتار کر لیا گیا

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں خاتون پر سرِ عام بازار میں تشدد کرنے والے ملزم کو ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا۔ سیف سٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خاتون نے 15 پر کال کر کے ورچوئل ویمن […]

خوشخبری، مفت سولر اسکیم کا آغاز ہوگیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے شہریوں کے لیے مفت سولر اسکیم کا آغاز کردیا جس کے تحت 200 یونٹ تک 100 واٹ سولر پینل فراہم کیے جائیں گے۔ پنجاب میں فری سولر پینل اسکیم شروع کر دی گئی ہے اور حکومت کی جانب سے ماہانہ […]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیلئے بری خبر

لاہور ( پی این آئی) پی ٹی آئی نائب صدر پنجاب اکمل خان باری نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آئی جی کیخلاف ہرجانہ کا کیس دائر کردیا۔ تفصیل کے مطابق اکمل خان باری نے وزیراعلیٰ مریم نواز اور آئی پنجاب کیخلاف حبس بے جا […]

روزگار کے خواہشمند افراد کے لیے خوشخبری ،کاروبار کارڈ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے صوبے میں چھوٹے کاروبار کے فروغ کیلئے کاروبار کارڈ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں چیف منسٹر آسان کاروبار فنانسنگ اسکیم کے تحت 3 کروڑ تک قرضے دینے کی تجویز دی گئی۔بڑے […]

سواری بٹھانے پر جھگڑا، باپ بیٹا سمیت 3 افراد ہلاک

اٹک کے تھانہ بسال کی حدود میں تلخ کلامی پر فائرنگ سے باپ بیٹا سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تلخ کلامی کا واقعہ کھنڈا چوک میں گاڑی میں سواری بٹھانے پر پیش آیا، تلخ کلامی بڑھنے پر ملزمان نے فائرنگ کردی اور […]

تنخواہ میں اضافے کی منظوری دیدی گئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب کابینہ نے پارلیمنٹیرینز کی تنخواہ میں اضافے کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایم پی اے کی تنخواہ 5لاکھ روپے کردی گئی،سپیشل اسسٹنٹ اور مشیر کی تنخواہ 7لاکھ کردی گئی،پارلیمانی سیکرٹری کی تنخواہ 6لاکھ اور صوبائی […]

سابق صوبائی وزیر گرفتار

راولپنڈی (پی این آئی) جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی، جہاں انسداد دہشت گردی […]

پی ٹی آئی رہنما گرفتار

راولپنڈی(پی این آئی) پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب کو اڈیالہ جیل کے باہر سےگرفتار کرلیا۔ پولیس کی جانب سے عمر ایوب سمیت سابق صوبائی وزیر پنجاب راجہ بشارت، ملک احمد چٹھہ اور عظیم […]

close