لاہور(پی این آئی )پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں بارشوں کے باعث 6 افراد جاں بحق، 6 زخمی ہوئے، جاں بحق ہونیوالوں میں 1 بچہ اور 5 عورتیں شامل ہیں۔ ماہ جولائی میں بارشوں کے […]
سرگودھا(پی این آئی)سرگودھا میں بے ہوشی کی حالت میں ملنے والے مبینہ بھکاری کی جیب سے 5 لاکھ روپے سے زائد کی رقم نکل آئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق کال موصول ہوئی کہ خوشاب روڈ پر ایک شخص بے ہوشی کی حالت میں پڑا ہے۔ […]
لاہور ( پی این آئی) صوبہ پنجاب میں ای بائیک، سولر پروگرام، ہیلتھ کارڈ سمیت دیگر سکیموں کیلئے رجسٹریشن کا طریقہ کار سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر پنجاب میں سوشیواکنامک رجسٹری پراجیکٹ کا آغاز کر دیا گیا جس […]
لاہور(پی این آئی)گجرات میں بارشوں کا پچاس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، گلیوں میں چار چار فٹ پانی کھڑا ہوگیا، ریلوے اسٹیشن، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال، ضلعی کمپلیکس، مرکزی عیدگاہ بھی زیر آب آگئی، چھت گرنے سے خاتون جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ گجرات […]
گوجرانوالہ (پی این آئی) آپریشن کے پیسے بجلی کے بل میں جمع کرانے پر مریضہ دلبرداشتہ ہوگئی اور نالے میں چھلانگ لگادی۔ گوجرانوالا میں مکی روڈ پر پیش آئے واقعےکی سی سی ٹی وی بھی سامنے آگئی جس میں دیکھا جا سکتاہے بیٹی نے بچانے […]
لاہور (پی این آئی ) پنجاب کابینہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈیولپمنٹ نے صوبے کے تمام شہروں میں کوڑا ٹیکس عائد کرنے کی منظوری دی جس کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ہم نیوز کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ […]
گوجرانوالہ(پی این آئی) گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں کئی روز سے بجلی کی بندش کیخلاف شہری احتجاج کیلئے سڑکوں پر آگئے۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقوں جھکڑے والی اور خردکلاں کی بجلی کئی روز سے بند ہے، متاثرہ علاقوں کے شہریوں نے بجلی بندش کیخلاف […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے ایسوسی ایٹ ڈگری رکھنے والے پرائمری سکول ٹیچرز کو ترقی کا حق دے دیا۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق قبل ازیں ایسوسی ایٹ ڈگری رکھنے والے پرائمری سکول ٹیچرز ترقی کے اہل نہیں تھے اور اسی گریڈ میں […]
لاہور(پی این آئی) لاہور سیالکوٹ موٹروے (ایم 11) پر ایم ٹیگ لازمی قرار دے دیا گیا۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ ایم 11پر سفر کرنے والی گاڑیوں پر اس پابندی […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب میں اب تمام جیلوں میں قیدیوں کو ہر روز کھانے میں چکن فراہم کیے جائے گا ۔ کھانے کا معیار بہتر بنانے کیلئے گریوی میں اجزا کا 25 فیصد اضافہ کردیا گیا۔جیلوں میں قیدیوں کو اب کھانے میں کڑاہی،قورمہ اورپلاؤملے گا ۔آئی […]
راولپنڈی (پی این آئی) روٹی مہنگی ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی نان بائی ایسوسی ایشن کی جانب سے روٹی کی قیمت میں اضافہ کا عندیہ دیا گیا ہے۔ صدر نان بائی ایسوسی ایشن کے مطابق بڑھتی ہوئی مہنگائی میں تندور چلانا نا ممکن […]