لاہور(پی این آئی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف سے متعلق ابھی تک وفاق یا پنجاب سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی آئی ایم ایف نے تحریری یا آفیشل پریس […]
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے پنجاب کی ترقی اور عوامی ریلیف کے لیے سیاسی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ لاہور میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پی پی کی نمائندگی حسن […]
ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے امیر بالاج ٹیپو کے قتل کے مبینہ ملزم طیفی بٹ کے بہنوئی جاویدبٹ کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کے بیٹے حمزہ نے مقدمے کی درخواست دی، مقدمہ قتل […]
لاہور(پی این آئی )ایک اور خوفناک ٹریفک حادثہ ہوگیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے میانوالی میں کنڈل کے قریب ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کا […]
لاہور (پی این آئی) شفیق آباد کے علاقہ کھوکھر ٹاؤن میں معروف تاجر عاطف کو اس کے مالشیے نے چھری کے وار کر کےقتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 40سالہ عاطف کو چھرےکے وار کر کے قتل کیا گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ اطلاع […]
میانوالی کے علاقے عیسیٰ خیل میں قبول خیل پولیس چیک پوسٹ پر پولیس نے دہشت گردوں کا حملہ مؤثر جوابی کارروائی کے بعد ناکام بنادیا، حملہ آور فرار ہوگئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 12 سے 14 خوارجی دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر راکٹ […]
بہاولپور (پی این آئی) بہاولپور سے پیپلزپارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی مخدوم سید عامر علی شاہ سے نوسرباز نے 7 لاکھ روپے ہتھیا لیے ہیں۔۔۔ پولیس کے مطابق اوچ شریف سے پیپلزپارٹی کے ایم پی اے مخدوم سید عامر علی شاہ سے مبینہ فراڈ ہوا […]
قصور(پی این آئی)قصور کے سرحدی گاؤں اطہر سنگھ والا کے نزدیک دو دوست نہاتے ہوئے دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ کوٹ پیراں قصور کے رہائشی دو نوجوان احسان اور شبیر دریائے ستلج میں نہا رہے تھے کہ گہرے پانی میں چلے گئے […]
لاہور(پی این آئی) ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے پنجاب میں ان پڑھ افراد کا کمپیوٹرائزڈ کے بجائے زبانی ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سی ٹی او لاہورکے مطابق ٹریفک اشاروں سے متعلق ٹیسٹ کمپیوٹرائزڈ ہونے کے باعث غیر تعلیم یافتہ افراد فیل […]
لاہور ہائی کورٹ نے معروف پاکستانی ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کے کیس کی ملزمہ کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے ملزمہ کی حراستی تشدد کی درخواست پر تحریری حکم جاری کرتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے کو […]
لاہور کے علاقے شادباغ میں سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو پر تشدد کیا اور چھت سے نیچے پھینک دیا، بہو کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے لڑکی کے سُسر کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی آر کے مطابق 24 سالہ لائبہ کی […]