یکم مئی کو ساڑھے 12 لاکھ راشن کارڈ تقسیم کرنے کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یکم مئی کو ساڑھے 12 لاکھ افراد میں راشن کارڈ تقسیم کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ یکم مئی […]
سکول کے احاطے میں کھلے گٹر میں گر کر 6 سالہ طالب علم جان سے گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چیچہ وطنی میں 6 سالہ طالبعلم اسکول کےاحاطے میں واقع بغیر ڈھکن کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق اسکول میں بچے کی ہلاکت پر بچے کے […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے گندم کے کاشتکا روں کے لیے پیکج کا اعلان کر دیا، گندم سپورٹ فنڈ کے تحت 15ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی، گندم کے کاشتکاروں کو کسان کارڈ کے ذریعے ڈائریکٹ فنانشل سپورٹ دی جائے گی۔ مریم نوازنے کاشتکاروں […]
زیادتی کا ملزم مارا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیصل آباد میں 3 ہفتے قبل دوران ڈکیتی خاتون سے زیادتی کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو اسلحہ برآمدگی کے بعد واپس لا رہے تھے کہ اس کے ساتھیوں نے حملہ کر دیا۔پولیس نے […]
تبادلوں کیلئے 6000 اساتذہ نے درخواستیں جمع کروادی ،محکمہ تعلیم پنجاب نے اساتذہ کے لئے تبادلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 13اپریل مقررہ کردہ تاریخ تک 5 ہزار 9 سو 23 اساتذہ نے اپلائی کیا، اوپن میرٹ ریگولر کیٹگری […]
پنجاب کے ضلع وہاڑی میں لڈن روڈ پر انوار آباد کے قریب چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔جبکہ دونوں پائلٹ ایجیکٹ کر گئے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ لڈن روڈ پر انوار آباد کے قریب چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوا، طیارہ نجی آئل کمپنی […]
خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس، مجرموں کو قید بول گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو جھانسہ دےکر تاوان کے لیے اغواء کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ارشد جاوید نے مجرمان کی موجودگی میں […]
پنجاب سے 10 اہم گرفتاریاں۔۔۔۔۔۔۔ پنجاب کے مختلف شہروں سے 10 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ کارروائی لاہور، بہاولپور، راولپنڈی، گجرانوالہ اور جہلم میں کی گئی۔ترجمان نے کہا کہ راولپنڈی سے 2 خطرناک دہشت گردوں […]
لاہور کے علاقے ہنجروال میں 10 سالہ گھریلو ملازمہ مالکان کے تشدد سے دم توڑ گئی۔ پولیس کے مطابق 10 سالہ گھریلو ملازمہ پاک پتن کی رہائشی تھی اورہنجروال میں فرخ بشیر نامی شخص کے گھر کام کررہی تھی۔ بچی کی والدہ رابعہ کی […]
کمالیہ میں ڈکیتی کی واردات کے دوران اجتماعی زیادتی کا ہولناک واقعہ۔۔۔۔۔ کمالیہ کے علاقے جھلا رسگلہ میں ڈکیتی کے دوران 2 خواتین سے اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق مدعی مقدمہ شوہر نے بتایا کہ گھر میں ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں […]
ایک لاکھ نوجوانوں کو 10 لاکھ روپے بلاسود قرضہ دینے کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمدخان نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے منعقد ہونیوالے اوور سیز کنونشن میں 80 ممالک سے 1500سے زائد اوورسیز نمائندے پاکستان آئینگے ۔۔۔۔ ڈیجیٹل یوتھ ہب پر گزشتہ […]