فیصل آباد میں کمسن 2 بچیوں کے قتل کی ایف آئی آر باپ، دادا اور دادی کے خلاف درج

فیصل آباد کے علاقے ڈی ٹائپ میں 2 کمسن بچیوں کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق والدہ کی مدعیت میں بچیوں کے والد، دادا اور دادی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق کمسن بیٹیوں کو […]

چیئرمین پی ٹی آئی کی لاہور کی تنظیم کو مبارکباد

لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ کا وقت ختم ہوتے ہی روک دیا گیا اور پولیس نے مائیک اورلائٹس بندکرادیں۔ حکومت پنجاب کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کو مویشی منڈی کاہنہ میں جلسے کی اجازت دی گئی تھی، انتظامیہ کی جانب سے پی […]

فیصل آباد، سڑک کنارے کھڑی کار سے 2 نوجوان لڑکیوں کی لاشیں برآمد

فیصل آباد میں کار سے 2 نوجوان لڑکیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق جڑانوالہ ستیانہ روڈ پر سڑک کنارے کھڑی کار سے 2 لڑکیوں کی لاشیں ملی ہیں، 18 سے 19 سال کی دونوں لڑکیوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔سٹی […]

پی ٹی آئی جلسہ، پولیس نے جلسہ گاہ جانیوالے راستے کنٹینرز لگا کر بند کردیئے

لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کو کاہنہ میں رنگ روڈ کے علاقہ میں جلسے کی اجازت ملنے کے بعد پولیس نے جلسے کے لئے طے کئے گئے مقام کی طرف جانے والے راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کرنا شروع کر دیا۔ سٹی 42 […]

پی ٹی آئی کارکنوں کا گرفتاریوں کیخلاف شدید احتجاج، پولیس پر پتھراؤ

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے سڑک بلاک کر کے ٹائر نذر آتش کیے جبکہ پولیس کی گاڑیوں پر بھی پتھراؤ کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کی جانب سےتحریک انصاف کے درجنوں کارکنوں کو […]

لاہور ہائیکورٹ کا تحریک انصاف کے سینیئر رہنما کو فوری رہا کرنے کا حکم

لاہور (پی این آئی) ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنماء اور ممبر آزاد کشمیر اسمبلی غلام محی الدین کی نظر بندی کالعدم قرار دے کر فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال نے غلام محی الدین کی اہلیہ […]

پی ٹی آئی کا جلسہ کہاں ہو گا؟ بالآخر فیصلہ ہو گا

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایس او پیز کے ساتھ جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا، لیکن مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ جیونیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے جاری […]

لاہور جلسے سے قبل کریک ڈاؤن، پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے۔۔ گرفتاریاں

لاہور (پی این آئی) پولیس نے تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 2 روز میں 80 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی جانب سے کارکنوں کو گھروں، دکانوں اور ڈیروں پر چھاپے […]

پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے کی درخواست مسترد کردی گئی

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جلسہ رکوانےکی درخواست ناقابل سماعت قرار دےکر مستردکر دی۔ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے لاہور میں جلسے کی اجازت سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت تین رکنی فل بینچ نے کی۔ پی […]

close