لاہور (پی این آئی)پنجاب کی جامعات میں وائس چانسلرز کی تعیناتی کے معاملے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز اور گورنر سلیم حیدر کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا اور دونوں رہنماوں کی جانب سے اس حوالے سے بیانات بھی سامنے آ گئے ہیں۔ لاہور […]
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ میں صبح 9 بجے سے رات 12 بجے تک کام کرتی ہوں۔ لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ وائس چانسلرز کی تعیناتی پر گورنر کو جس پر اعتراض تھا […]
فیصل آباد میں گھر میں کام کرنے والی 16 سال کی لڑکی پر مبینہ تشدد کیا گیا اور اس کے سر کے بال کاٹ دیے گئے۔ پولیس کے مطابق بچی جس گھر میں کام کرتی تھی اس کے مالک اور اس کی بیوی کے خلاف […]
چکوال میں ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ مقابلے میں ایک اہلکار بھی شہید ہوا۔ ترجمان پولیس کے مطابق پولیس ٹیم نے اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے رتہ کلرکہارمیں چھاپہ مارا تھا جہاں مقابلے کے […]
اوکاڑہ پولیس نے ڈرون کے ذریعے ہیروئن کی بھارت اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2 ساتھیوں سمیت گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا۔ ڈی پی او، اوکاڑہ محمد راشد ہدایت نے بتایا کہ حویلی لکھا پولیس نے منشیات فروش “خانی گینگ” کے سرغنہ محمد […]
بہاولنگر کے نواحی گاؤں میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو شادی کے دو روز بعد قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق دلہن کے والد نے ساتھیوں سمیت دلہا کے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس سے دونوں دلہا اور دلہن جاں […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کچے کے علاقوں میں چوکیوں پر ڈیوٹی کرنے والے اہلکاروں کے ہارڈ ایریا الائنس کی باضابطہ طور پر منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پنجاب […]
لاہور(پی این آئی)مینارپاکستان پرجلسےکی اجازت کے لیے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نےلاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ گزشتہ روز پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے سینیئر نائب صدر کی جانب سے ڈی سی لاہور کو مینار پاکستان پر جلسے کیلئے درخواست […]
لاہور: وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب جو مرضی کرلیں جامعات میں مستقل وائس چانسلرز تعینات ہوں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا سکندر حیات نے کہا کہ دو سال سے پنجاب کی جامعات میں مستقل […]
گوجرانوالہ میں غربت سے تنگ شوہر نے بیوی کو قتل کر کے نہر میں چھلانگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق ماں کو بچانے کی کوشش میں بیٹا بھی زخمی ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بیوی کو قتل کرنے کے بعد ملزم نے نہر میں […]
غیرت کے نام پر بہن کو قتل کرنے والے ملزم کو سیالکوٹ ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق ملزم سلطان احمد خاتون ٹک ٹاکر کا بھائی ہے جس نے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کیا۔پولیس کا کہنا ہے […]