چنیوٹ(آئی این پی)چنیوٹ میں دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق،2اشدیدزخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق لاہور روڈ پر پولیس لائن کے قریب دو موٹرسائیکل سوار آمنے سامنے سے بری طرح سے ٹکرا گئے جس کے باعث دو نوں موٹر سائیکل بالکل تباہ […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی سے مہمان طالبعلم بیبگر امداد کی گرفتاری کے معاملے پر پنجاب یونیورسٹی کے احتجاجی بلوچ طلباء سے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے بلوچ طلباء کے تحفظات پر مبنی خط حکومت پنجاب کو لکھ دیا ہے جبکہ احتجاج کرنے والے طلباء […]
حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آباد میں مہنگائی عروج پر پہنچ گئی۔ لیموں ایک ہزار کلومیں، ٹماٹر دوسوروپے کلو میں پیاز ایک سوروپے کلو میں فروخت ہونے لگا۔ عید کے موقع پر دوکانداروں، قصابوں نے منہ مانگے دام وصول کرنا شروع کردیئے۔ پرائس مجسٹریٹ اور ضلعی […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد گورنر ہائوس سے وزیراعلی آفس آئے، وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کووزیراعلی آفس آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا-وزیراعلی حمزہ شہباز کوپولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی- وزیراعلی […]
لاہور(آئی این پی)تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سبطین خان نے حمزہ شہباز کا بطور وزیر اعلی پنجاب نوٹیفکیشن معطل اور انہیں کام سے روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔درخواست اظہر صدیق ایڈوکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی جس میں موقف […]
لاہور(آئی این پی) چیئرمین ریلوے سید خالد علی رضا گردیزی نے ملک بھر میں ریلوے کی آٹھوں ڈویژنوں کے ڈیلی ویجز ملازمین کی ماہانہ تنخواہ 25 ہزار روپے مقرر کردی۔وزیراعظم کے اعلان پر عملدرآمد کرتے ہوئے چیئرمین ریلوے سید خالد علی رضا گردیزی نے ملک […]
لاہور(آئی این پی)سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے افسران کو پولیس کے ذریعے ہراساں کیا جا رہا ہے، کچھ افسران گرفتار کر لئے گئے ہیں،ناگفتہ بہ حالات کی وجہ سے اجلاس منعقد کرنا ممکن نہیں تھا۔اپنے بیان میں […]
فیصل آباد (آئی این پی)ہاتھ سے لکھے ہوئے دنیا کے سب سے طویل قرآن مجید کی نمائش فیصل آباد آرٹس کونسل میں کی گئی۔قرآن مجید اردو ترجمہ کے ساتھ لکھا گیا ہے جس کی لمبائی 41 فٹ،چوڑائی 53۔ انچ اور 31 صفحات پر مشتمل ہے […]
راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ فرح خان وزیراعظم اور وزیراعلی بننے کی اہل ہو گئی ہیں۔فرح خان کے خلاف نیب ریفرینس دائر کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ فرح خان کو […]
اسلام آباد(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پنجاب میں منحرف اراکین کی وجہ سے حمزہ شہباز وزیر اعلی بنے ہیں، لوگوں نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی میں وفاداریاں تبدیل کیں، ان […]
لاہور(آئی این پی)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی صحت سے متعلق ایم ایس سروسز اسپتال نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کو گیسٹرو اینٹرائٹس ہونے کی وجہ فوڈ پوائزننگ لگ رہی ہے، نجی ٹی وی کے مطابق اسپتال انتظامیہ کا کہنا تھا کہ […]