راولپنڈی (آئی این پی) راولپنڈی میں گیس کی مکمل بندش سے شہری عاجز آگئے ،کبھی گیس بند ،کبھی بجلی بند ،حکومتی ادارے کیاچاہتے ہیں ، راولپنڈی و چکلالہ کینٹ میں دوسرے روز بھی سوئی گیس کی مکمل بندش سے شہری شدید پریشانی میں مبتلا ہوگئے […]
فیصل آباد (آئی این پی )ڈاکٹرکو اغواء کرکے بھتہ لینے والے 7افراد مقدمہ کی زد میں آگئے تھانہ پیپلزکالونی میں رفیق نے اغواء وبھتہ خوری کی دفعات کے تحت درج کروائے گئے مقدمہ میں موقف اختیار کیا کہ اس کے بیٹے ڈاکٹرمحمد حسنین کو گھر […]
فیصل آباد (آئی این پی)نوکری کا جھانسہ دیکر3سگی بہنوں کو اغواء کرنے والا گرفتار‘پولیس نے تینوں مغوی بہنوں کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بازیاب کرواکراغواء میں ملوث ملزم کے دوسرے ساتھی کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسہ شروع کردیا۔بتایاگیا ہے کہ تھانہ صدرسمندری کے […]
راولپنڈی(آئی این پی)صحت دشمن عناصر کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی گرفت مزید مضبوط۔۔تفصیلات کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیم نے ٹیکسلا میں واقع گودام پر چھاپہ مارتے ہوئے 6901 لٹر جعلی کولڈ ڈرنکس کو برآمد کر لیا۔ برآمد شدہ 5040 کولڈ ڈرنکس پر جعلی لیبلز لگائے […]
لاہور(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے باجود دسویں جماعت کی طالبہ بازیاب نہ ہوسکی جس پر چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔سماعت کے دوران آئی جی پنجاب نے طالبہ کی بازیابی کی مہلت مانگی جسے مسترد کردیا گیا۔ چیف جسٹس امیر بھٹی […]
راولپنڈی(آئی این پی)ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن عمران احمر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔سی پی او راولپنڈی، ڈی پی او ز اٹک، جہلم،چکوال، ایس ایس پی آر آئی بی، ایس پی لیگل و دیگر افسران نے آر پی او راولپنڈی کا استقبال کیا۔ […]
سانگلہ ہل(آئی این پی)دریائے راوی میں پانچ بہن بھائیوں سمیت آٹھ افرادکے ڈوبنے کا واقعہ کے تین روز بعد ایک بھائی اور ایک بہن کی لاشیں مل گئی،دو بھائی تاحال لاپتہ، ریسیکو 1122غوطہ خوروں کی ماہر ٹیموں کا سرچ آپریشن چوتھے روز بھی جاری رہا۔ […]
سانگلہ ہل (آئی این پی)وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کسی سے خوفزدہ نہیں ہے اور نہ ہی الیکشن سے بھاگ رہی ہے،ہماری پارٹی آزادانہ اور منصفانہ الیکشن کرانا چاہتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ نگران حکومت کے […]
لاہور(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اورسابق معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ ملک میں جمہوری اقدار اور روایات کی مضبوطی اور فروغ میں […]
جہلم (طارق مجید کھوکھر) ضلع جہلم کے تھانہ للہ میں پولیس ملازمین کو دھکے دینے ،کرسیاں توڑنے، پولیس اور حکومت کے خلاف نعرے بازی ،تھانہ کو آگ لگانے کی دھمکی دیے کے الزام پر 131 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے پانچ افراد گرفتار […]
جہلم (طارق مجید کھوکھر) پی ٹی آئی کے ورکر ہماری جماعت کا سرمایہ ہیں جن کو عزت دینا پی ٹی آئی کے قائدین کا فرض ہے جبکہ چئیرمین عمران خان کے ضمیر جعفری اسٹیڈیم میں ہونے والے جلسہ میں جسطرح ورکروں کو بے عزت کیا […]