فیصل آباد (آئی این پی)این ڈی ایم اے کی طرف سے ماہ جولائی اور عید الاضحی پر مون سون کی معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشنگوئی کے پیش نظر فیسکو چیف بشیراحمد نے آپریشن سٹاف اور افسران کی خصوصی ڈیوٹیاں لگا دی ہیں۔ آپریشن سٹاف […]
جہلم (طارق مجید کھوکھر) قبضہ مافیا کے خلاف گھیرا تنگ، دریائے جہلم کے کنارے محکمہ آبپاشی کی 6 کنال 7 مرلہ سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی۔ زمین کی کل مالیت 9 کروڑ 34 لاکھ روپے سے زائد ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر جہلم […]
لاہور/سانگلہ ہل(آئی این پی)آئی جی پنجاب پولیس رائو سردار علی خان نے پنجاب کے 15اضلاع کے ڈی پی اوز کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔تبدیل ہونے والوں میں ڈی پی او چنیوٹ کیپٹن (ر) عامر خان نیازی کو ڈی پی او جہلم، ڈی […]
فیصل آباد (آئی این پی)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب را وسردار علی خان کی ہدایت پر صوبہ بھر میں پتنگ بازی اور ون ویلنگ کی روک تھام کیلئے سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔ آئی جی پنجاب نے تمام آر پی اوز، سی پی اوز اور ڈی […]
فیصل آباد (آئی این پی)شہر اور گردونواح میں ڈکیتی،راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری، دو گھروں میں 45لاکھ کے ڈاکے، دیگر 35وارداتوں میں بھی لاکھوں کا نقصان، سرراہ ڈاکوؤں نے نہتے شہریوں سے بھاری مالیت کی نقدی، طلائی زیورات دیگر قیمتی سامان لوٹ […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 97 فیصل آباد ون میں 17جولائی کو منعقد ہونے والے ضمنی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے اور منگل کو مقررہ وقت تک18 امیدواروں نے اپنے کاغذات […]
لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے انسداد ڈینگی کے حوالے سے تمام محکموں کو الرٹ رہنے کا حکم دیا اور کہا ہے کہ روایتی انداز میں کام نہیں چاہیئے۔ محکمے انسداد ڈینگی کیلئے متحرک انداز میں ڈیلیور کریں۔انسداد ڈینگی کی سرگرمیوں اور لاروا […]
فیصل آباد (آئی این پی)پنجاب بھر میں 24گھنٹوں کے دوران 1116ٹریفک حادثات ر ونما ہوئے جس میں 12افراد جاں بحق جبکہ 661افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پرقریبی ضلعی اور تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔515معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیمز کی جائے […]
راولپنڈی(آئی این پی) اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا مرحبا نعمت کی ٹیکسلا میں بڑی کاروائی۔ٹیکسلا ،فلور ملز سے آٹا خیبر پختونخوا سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ٹرک میں 900 آٹے کے تھیلے موجود تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ حکومت آٹا سمگلنگ کے حوالے سے زیرو […]
لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز گوجرانوالہ میں ہجوم کے تشدد سے جاں بحق ہونے والے نوجوان محمد اشرف کی رہائش گاہ پہنچ گئے اور متوفی محمد اشرف کی والدہ، بیوہ، بچوں اور بھائیوں سے ملاقات کی اور افسوسناک واقعہ پر گہرے دکھ اور […]
گوجرانوالہ (آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے دھرنے پر کان نہ دھرنے پر قوم کو سلیوٹ پیش کرتا ہوں۔ قوم آئندہ بھی ان کی کال پر کان نہیں دھرے گی۔ خون خرابے کی قعطاً اجاز ت نہیں، سوچ […]