اٹک (آئی این پی) امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 50ایمان طاہر نے کہا ہے کہ عمران خان کو گھوڑے اور گدھے کا فرق کرنا ہے، زلفی بخاری جب تک برٹش پاسپورٹ کینسل نہی کراتے انہیں خود کو امیدوار ہی ظاہر نہیں کرنا چاہئے، وہ […]
نارووال(پی این آئی) ناروال میں قبضہ مافیا کی رات کے اندھرے میں سید مستجاب الحسن ایڈووکیٹ اور سید اقبال حسین شاہ ایڈووکیٹ کی زمین پر قبضہ کرنے کی ناکام کوشش، علی یاور اور ظہیر نے راتوں رات دیوار پھیر دی، پتہ چلنے پر زمین مالکان […]
راولپنڈی(آئی این پی)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ہدایت پر میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ (ایم پی اینڈ ٹی ای) ڈائریکٹوریٹ آر ڈی اے نے ایکٹ اور پنجاب پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم اور لینڈ سب ڈویژن رولز 2010 کے تحت راولپنڈی میں 12 غیر قانونی ہاؤسنگ […]
جنڈ (آئی این پی)جنڈ کے قریب دریائے سندھ ملاں منصور کے مقام پر 4 لڑکیاں نہاتے ہوئے ڈوب گئیں۔تفصیلات کے مطابق ملاں منصور کے مقام پر اکرم خان کے ڈیرے کے قریب دریائے سندھ میں 2بہنوں سمیت 4 لڑکیاں نہاتے ہوئے ڈوب گئیں، اطلاع ملنے […]
لاہور (آئی این پی) پنجاب میں پیر نے گاڑی پر قبضہ کرنے کیلئے شہری کو اغوا کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے چند مسافت پر واقع علاقے باٹا پور سے اغوا ہونے والے شہری کو […]
راولپنڈی(آئی این پی)طوفانی بارش نے ڈھوک جمعہ کے رہائشیوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ،آبادی کے قریب سے گزرنے والے نالے پر قائم تجاوزات کی وجہ سے بارشی پانی نے لوگوں کے گھروں میں داخل ہوکر تباہی مچاہی،درجنوں گھروں میں پانی داخل ہونے سے قیمتی […]
چکوال(آئی این پی)ہندوئوں کے مقدس ترین مقام کٹاس راج کی جھیل کا پانی ایک دفعہ پھر خشک ہوگیا ہے اور حالیہ شدید گرمی کی وجہ سے تالاب پانی سے خالی ہوگیا ہے۔ ہندئوں کے عقیدے کے مطابق ان کے دیوتا شیو کی آنکھ کا آنسو […]
لاہور(آئی این پی)وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ مفت ادویات اور سستے آٹے کے بعد مفت بجلی کی فراہمی مسلم لیگ (ن)کی حکومت کے غریب پرور اقدامات ہیں۔اللہ تعالیٰ نے ہمت دی تومفت ادویات، سستے آٹے اور مفت بجلی کے بعد […]
چکوال (آئی این پی)حکومت پنجاب کی طرف سے جاری کردہ حکمنامہ کے ذریعے ضلع چکوال سمیت صوبہ بھر میں عوام الناس کو آگاہ کیا گیا ہے کہ کورونا کے خلاف حفاظتی ویکسی نیشن اور ماسک کے بغیر کسی کو مویشی منڈیوں میں داخلہ کی اجازت […]
لاہور (آئی این پی) پی ٹی آئی کے نامزد امیدواران میاں محمد اکرم عثمان ملک ظہیر عباس کھوکھر شبیر گجر اور ملک نواز اعوان نے انتخابی مہم کے سلسلے میں حلقے کے مختلف مقامات پر جلسوں کارنر میٹنگز اور انتخابی دفتر کے افتتاح کے موقع […]