آج آل پاکستان پیڑول پمپ ایسو سی ایشن کی کال پر پیڑول پمپ بند رہیں گے

فیصل آباد (آئی این پی)آج بروز جمعرات فیصل آباد میں بھی پیڑول پمپ بند رہیں گے تفصیل کے مطا بق آل پاکستان پیڑول پمپ ایسو سی ایشن کی کال پر ضلع بھر کے پیڑول پمپ اپنے مطالبات کی منظوری تک صبح7بجے سے غیر معینہ مدت […]

وزیر خزانہ نے دسمبر میں منی بجٹ کی خبرقوم کو سنا دی ، پنجاب اسمبلی کے ارکان کی مراعات میں 100فیصد اضافے شرمناک فیصلہ، چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا گیا

فیصل آباد(آئی این پی)صوبائی نائب جماعت اسلامی پنجاب امیرسردارظفرحسین خان نے کہا ہے کہ ہ وزیر خزانہ نے دسمبر میں منی بجٹ کی خوشخبری بھی قوم کو سنا دی ہے ارکان اسمبلی کو عوام کی بجائے اپنی فکر لاحق ہے پنجاب اسمبلی کے ارکان کے […]

خانیوال‘ روڈ پر کھڑے 2 ٹرکوں سے چور ہزاروں روپے کا ڈیزل نکال کر لے گئے

خانیوال (آئی این پی) روڈ پر کھڑے 2 ٹرکوں سے چور تقریبا 33ہزار روپے کا ڈیزل نکال کر لے گئے،تفصیل کے مطابق میاں چنوں جی ٹی روڈ نزد 25 والے پھاٹک کے قریب دی ٹوبہ گڈز سے 2 ٹرکوں کے ٹینکوں سے چور 230 لیڑ […]

تھانہ نواب ٹاؤن کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ، 16 ملزمان گرفتار، مفرور ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تھانہ نواب ٹاؤن کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہدایت کی کہ گرفتار ملزمان کے خلاف بلاامتیاز قانونی […]

سردی کی شدت میں اضافہ، ٹیکسٹائل سٹی گیس بحران شدت اختیار کر گیا

فیصل آباد (آئی این پی) سردی کی شدت میں اضا فہ ٹیکسٹا ئل سٹی گیس بحران شدت اختیار کر گیا متعدد علاقوں میں صبح کے وقت گیس پریشر انتہا ئی کم خواتین کو کھانا پکانے میں مشکلات سکول جا نے والے بچے دفاتر جا نے […]

آلودگی میں معمولی کمی کے باوجود لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا،شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 269 ریکارڈ

لاہور(آئی این پی ) آلودگی میں معمولی کمی کے باوجود لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا۔ پیر کو شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 269 ریکارڈ کیا گیا۔ لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں 408، گلبرگ میں 385، ماڈل ٹاون میں 356 اے کیو […]

دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات، فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ہو گیا

حجرہ شاہ مقیم (آئی این پی)حجرہ شاہ مقیم میں الیکٹرک سٹور پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات،ایک لاکھ لوٹ لیے،مزاحمت پرڈاکوؤں کی فائرنگ سے اپنا ہی ساتھی ڈاکو ہلاک،دو فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم میں سرکلر روڈ پر واقع میاں منظورحسین […]

چوہدری پرویز الہیٰ عدلیہ کے دفاع میں نکل آئے،”آزاد عدلیہ نے پاکستان کا وقار بیرونی دنیا میں ہمیشہ بلند کیا”

لاہور(آئی این پی)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ پنجاب سینیٹر کامل علی آغاسے اوکاڑہ کی معروف سیاسی شخصیت سابق ایم این اے سید گلزار سبطین مرحوم کے بڑے بھائی سید گلزار حسنین اور بیٹے سید سلیمان حسنین نے ملاقات کی […]

ڈینگی کے وار جاری، پنجاب میں مزید 3مریض دم توڑ گئے

لاہور(آئی این پی) ملک میں ڈینگی کے وار جاری ہیں۔ پنجاب میں مزید 3افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ اسلام آباد اور حیدرآباد میں بھی ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ہفتے کو محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں مزید 236کیسز رپورٹ ہوئے […]

سموگ ، کمسن بچوں میں بیماریاں پھیلانے کا خدشہ بڑھ سکتا ہے، خبردار کر دیا گیا

چکوال(آئی این پی)ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن ریٹائرڈ بلال ہاشم نے کہا ہے کہ سموگ کی وجہ سے کمسن بچوں میں بیماریاں پھیلانے کا خدشہ بڑھ سکتا ہے گلے کا خراب ہونا یا کئی دوسری بیماریاں اس سے جنم لیتی ہے الحمد اللہ ضلع چکوال پنجاب […]

ایک بھائی ایک بولی بولتا ہے اور لندن فرار ہونے والا بھائی دوسری، حمزہ شہبازپہلے اپنی اور والد کی منی لانڈرنگ کاحساب دیں، ترجمان پنجاب حکومت نے حساب مانگ لیا

لاہور(آئی این پی)ترجمان پنجاب حکومت حسان خاورنے ایک بیان میں کہاہے کہ ن لیگ اورش لیگ کا بیانیہ ایک دوسرے سے متصادم ہے-ایک بھائی ایک بولی بولتا ہے اور لندن فرار ہونے والا بھائی دوسری جبکہ چچااو ربھتیجی کے درمیان بھی کھلی جنگ جاری ہے-جہاں […]