راولپنڈی (آئی این پی)اے ایس پی تھانہ نیو ٹاؤن بینش فاطمہ نے کہا کہ 9 ماہ قبل بردہ فروشوں کے ہاتھوں اغوا ہونیوالا 16 سالہ معذور بچہ بازیاب کرواکربردہ فروش گروہ کے محمد ارشد اسکی بیوی فریدہ بی بی اور ساتھی محمد صفدر کو گرفتار […]
راولپنڈ ی(آئی این پی)ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کے باوجود بعض کمپنیوں کی جانب سے سپلائی بند کردی گئی،راولپنڈی میں عام استعمال کی ادویات بھی نایاب، خشک سردی کے باعث مانگ میں اضافہ،خشک کھانسی نزلہ زکام بخار جسم درد دماغی امراض گلہ خرابی کے مریضوں […]
راولپنڈی (آئی این پی) ویسٹریج پولیس نے کرسمس سے قبل 800 لیٹر زہریلی شراب برآمد کرلی،گرفتار شراب سپلائرز میں عامر شہزاد اورکامران مشتاق شامل ہیں۔ ہفتہ کو راولپنڈی کے علاقے ویسٹریج پولیس نے کرسمس سے قبل 800 لیٹر زہریلی شراب قبضے میں لے کر 2 […]
اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کردی، جس کے مطابق ملک میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 135 تک پہنچ گئی۔ہفتے کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری […]
سیالکوٹ (آئی این پی) پریانتھا کمارا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ریلی،معاون خصوصی عثمان ڈار،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سمیت تمام مکاتب فکر کے افراد کی شرکت۔ ہفتہ کو سانحہ سیالکوٹ میں پریانتھا کمارا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ڈی پی او […]
اسلام آباد(آئی این پی)آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس نے فرائض کی ادائیگی کے دوران زخمی ہونے والے اہلکاروں سے ملاقات کی۔انہوں نے فرائض کی ادائیگی کے دوران زخمی ہونے والے افسران و جوانوں کے جذبے کو سلام پیش کیا اور کہا کہ جس […]
اسلام آباد(آئی این پی)آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوی ایشن نے ملک بھر میں 42 کنٹونمنٹ بورڈز سے 8 ہزار نجی تعلیمی اداروں کی بے دخلی پر نے احتجاجی مظاہروں کی کال دیدی۔آل پاکستان پرائیوٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوی ایشن کے صدر ملک ابرار […]
لاہور (آئی این پی)پنجاب کے سالانہ بجٹ میں 85 ارب کا غیر معمولی اضافہ کرکے ڈویلپمنٹ بجٹ کو 645 ارب روپے کرنے کی منظوری دے دی گئی، پنجاب کی کابینہ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ نے 22-2021 میں 85 ارب روپے کے اضافے کی […]
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ آسٹریلوی ٹیم کی سکیورٹی کے تمام انتظامات کرلیے ہیں،قوم 24 سال سے ملک میں پاک آسٹریلیا مقابلوں کی منتظر ہے، ٹیم بھیجنے کے اعلان پر آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے مشکور ہیں۔جمعہ کو وزیر […]
سیالکوٹ(آئی این پی)صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ سانحہ سیالکوٹ ہمارے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہے،ایف اے ٹی ایف کو بنیادی دھچکہ لگا،مریم نواز نے گانا بھی گایا تو وہ بھی چوری والا۔ جمعرات کو صوبائی وزیر جیل خانہ […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے فیصل آباد میں پاکستان کے سب سے بڑے ایکسپو سینٹر بنانے کی اصولی منظوری دے دی ہے۔ سیالکوٹ میں بھی ایکسپو سینٹربنایا جائے گا۔ایکسپورٹ بڑھانے کیلئے سیالکوٹ میں سرجیکل سٹی بنایا جائے گا جبکہ چونیاں میں ایکوا پارک […]