پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد، ایس ایچ او پر اپنے ہی تھانے میں مقدمہ درج

لاہور(آئی این پی ) ایس ایچ او سبزہ زار کے خلاف اپنے ہی تھانے میں پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد، حبس بے جا اور دھمکیوں کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ یاسر انور نامی وکیل کی مدعیت میں درج کیا گیا، مقدمہ میں ایس […]

اوکاڑہ ، لاکھوں روپے مالیت کے 15 موٹرسائیکل ، 2ر کشے چوری کر لیے گئے، کس کا کیانقصان ہوا؟

اوکاڑہ(آئی این پی )اوکاڑہ چوری کی مختلف وارداتوں میں چور لاکھوں روپے مالیت کے 15 موٹرسائیکل اور دور کشے چرا کر لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق قصبہ 5 فور ایل کے رہائشی آصف نے اپنی موٹر سائیکل کس 27 ٹوایل کھڑی کی جسے نامعلوم چور […]

مفت آٹا سکیم کے آڈٹ کا فیصلہ، نیب کو بھی خط لکھ دیا گیا

لاہور(آئی این پی)پنجاب میں مفت آٹا سکیم کے آڈٹ کا فیصلہ کیا گیاہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ پنجاب میں مفت آٹا سکیم کے حوالے سے مسلم لیگ(ن) کے بعض رہنمائوں کی جانب سے […]

کچا گرینڈ آپریشن کا 27 واں روز، پنجاب پولیس نے 6 ڈاکو ہلاک، 51 گرفتار کر لیے

رحیم یار خان(آئی این پی)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی قیادت میں شروع ہونے والا کچہ گرینڈ آپریشن 27 ویں روز بھی جاری، پنجاب پولیس نے واضح کامیابیاں حاصل کرلیں۔پنجاب پولیس کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس […]

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال اوران کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مدعی سجاد شاہ کے مطابق پی ٹی آئی کے 27 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ڈونگی گرانڈ سمن آباد میں جلسہ کی ویڈیو بنا […]

مارکیٹس اور شادی ہالز پر اوقات کار کی خلاف کریک ڈاؤن

لاہور(آئی این پی)مارکیٹس اور شادی ہالز کے اوقات کار کی خلاف ورزیوں پر ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈاؤن جاری۔مئی کے پہلے تین دنوں میں 933 مارکیٹوں میں 3868 دوکانوں کی چیکنگ کی گئی۔اوقات کار کی خلاف ورزی پر 115 دوکانیں سیل اور 1 کیخلاف مقدمہ […]

پنجاب میں 45 ای روزگار سنٹرز نے کام شروع کر دیا

لاہور ( آئی این پی)مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے کہا ہے کہ نوجوانوں میں ای روزگار پروگرام کی مقبولیت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کو مستقبل میں وسعت دیں گے، پنجاب میں 45ای روزگار سنٹرز کام کررہے ہیں جس میں سینکڑوں نوجوان تربیت حاصل […]

شہریوں کی شکایات کے فوری اندراج کے لئے ہیلپ لائن 1198 کا اعلان

لاہور ( آئی این پی)نگران وزیر بلدیات ابراہیم مراد نے شہریوں کی روزمرہ شکایات کے جلد ازالے کے لئے کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ شکایات کے فوری اندراج کے لئے ہیلپ لائن 1198 کا اجراء کیا جائے گا۔ شہریوں کے مسائل […]

200 بھارتی ماہی گیروں کی رہائی کا فیصلہ، ہر ماہی گیر کو 5 ہزار روپے، کھانے پینے کی اشیاء اور تحائف دیئے جائیں گے

اسلام آباد (آئی این پی)حکومت پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت 200 بھارتی ماہی گیروں کی رہائی کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی ماہی گیروں کو پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا تھا۔وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق بھارتی ماہی گیروں کو 12مئی […]

2 لاکھ 31 ہزار 400 لیٹر دودھ کی چیکنگ، 1400 لیٹر ملاوٹی و ناقص دودھ موقع پر تلف

لاہور(آئی این پی)ڈی جی فوڈا تھارٹی کی ہدایت پر ملاوٹی دودھ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ملک سیفٹی ٹیموںنے 2لاکھ31ہزار400لیٹر دودھ کی چیکنگ کرتے ہوئے1400لیٹر ملاوٹی و ناقص دودھ موقع پر تلف کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی فوڈا تھارٹی کی ہدایت […]

موٹروے پولیس نے گندم سمگل کرنے کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی

اسلام آباد(آئی این پی)موٹروے پولیس نے گندم سمگل کرنے کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی۔تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس نے گندم کی سمگل کی کوشش ناکام بناتے ہوئے کلر کہار، بلکسر , چکری اور صوابی کے قریب ،8 مشتبہ ٹرک قبضے میں لے لیے […]

close