گاؤں، گلیوں، محلوں میں اسٹریٹ تھیٹر اور پتلی تماشا کا انعقاد کرنے کا پروگرام

راولپنڈی(آئی این پی)محکمہ بہبود آبادی پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں گاؤں، گلیوں، محلوں میں سٹریٹ تھیٹر کا انعقاد کیا جا رہا ہے اس سلسلہ میں ضلع راولپنڈی کی تمام تحصیلوں میں بھی ویلیج تھیٹر(پتلی تماشہ)کا انعقاد کیا جا رہا ہے، 30مارچ سے یکم اپریل […]

راولپنڈی ضلع میں 6641232 افراد کو کورونا و یکسین لگائی جا چکی، 6596522 عام شہری، 44710 فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز شامل

راولپنڈی(آئی این پی)کمشنر راولپنڈی نورالامین مینگل نے راولپنڈی ضلع میں لگائی جا نے والی و یکسین کے حوالے سے اپ ڈیٹ دیتے ہوئے بتا یا کہ ضلع بھرمیں اب تک 6641232افراد کو کورونا و یکسین لگائی جا چکی ہے جن میں سے6596522عام شہر یوں جبکہ44710 […]

80 سے 90 کروڑ نہیں، بزدار نے مستحقین میں 7 کروڑ 81 لاکھ روپے تقسیم کیے، ترجمان نے وضاحت کر دی

لاہور(آئی این پی)ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے صوابدیدی فنڈز کے حوالے سے نجی ٹی وی چینل کی خبر من گھڑت اور حقائق سے یکسر منافی ہے۔ جمعہ کو ترجمان نے کہا کہ وزیراعلیٰ آفس کا تمام ریکارڈ محفوظ […]

لاہور رائے ونڈ روڈ پر بچوں کی ویڈیوز بنانے کے واقعہ کا سخت نوٹس، تحقیقات شروع کر دی گئیں

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے لاہور رائے ونڈ روڈ پر بچوں سے بدفعلی اور ویڈیوز بنانے کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے- جمعہ کو وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے واقعہ کی جامع تحقیقات کا حکم […]

عثمان بزدار نے اپوزیشن جماعتوں پر ڈیڑھ انچ کی مسجد بنا کر منفی سیاست کا الزام عائد کر دیا

لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ ترقی مخالف عناصرپراپیگنڈا کے ذریعے عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے، ہم عوام کی خدمت کر رہے ہیں اور مخالفین بے بنیاد الزامات کی سیاست۔ملک کو استحکام کی ضرورت ہے، انتشار کی نہیں۔موجودہ حالات میں […]

میر ا جینا مرنا اپنے عوام کے ساتھ ہے، شیخ رشید سے ملاقات کے بعد عثمان بزدار نے نعرہ مستانہ لگا دیا

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی،جس میں سیاسی امور،امن عامہ کی صورتحال اورتحریک عدم اعتمادکے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار اورشیخ رشیداحمد نے اپوزیشن کی جانب سے سیاسی انارکی پھیلانے کی […]

نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والا شخص ریکارڈ یافتہ ڈاکو نکلا، کتنی ڈکیتیوں میں ملوث تھا؟

فیصل آباد (آئی این پی)نڑوالا روڈ پر 55ج ب بابا بکلہ میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ہلاک ہونیوالا ڈاکو ریکارڈ یافتہ نکلا‘ایس ایچ او تھانہ ساندل بار سب انسپکٹر محمد افضل کے مطابق مارے جانیوالا ڈاکو محمد اظہر ولد محمد منیر چوری‘ڈکیتی کی 16وارداتوں […]

تعلیمی اداروں میں طلباء کو منشیات سپلائی کرنیوالا ملزم پکڑا گیا، 2 کلو ہیروئن برآمد، شناخت کیا نکلی؟

فیصل آباد (آئی این پی)تعلیمی اداروں میں طلباء کو منشیات سپلائی کرنیوالا ملزم گرفتار، پولیس نے قبضہ سے 2 کلو ہیروئن برآمد کرنے کے بعد اسے جیل بھجوا دیا۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ منصور آباد کے علاقہ میں پولیس کو مخبر کی اطلاع سے اطلاع […]

گھریلو تنازع پر خاتون نے دوبچوں سمیت زہر کھا لیا

اٹک (آئی این پی) تھانہ باہترکی حدودمیں واقع گاوں دھریک میں پیش آیاجہاں گھریلوتنازع پر خاتون نے دوبچوں سمیت زہرکھا لیا جبکہ زہر کھانے سے خاتون سعیدہ بی بی اور 5 سالہ عبدالوہاب جاں بحق ہو گئے جبکہ 2 سالہ ملائکہ ڈاکٹروں نے بچا لیا […]

پاکستان کی کل برآمدات میں ٹیکسٹائل کا حصہ 50 فیصد ٹیکسٹائل میں فیصل آباد کا حصہ 50 فیصد سے زائد ،گیس کی فراہمی 24 گھنٹے کر دیں تو برآمدات دگنی کر دیں گے، پیش کش کر دی گئی

فیصل آباد (آئی این پی)ایوان صنعت و تجارت فیصل آباد کے صدرعاطف منیر شیخ نے کہا کہ پاکستان کی کل برآمدات میں ٹیکسٹائل کا حصہ 50فیصد اور اس میں فیصل آباد کا حصہ بھی 50فیصد سے زائد ہے جبکہ فیصل آباد ٹیکسٹائل کی مقامی ضروریات […]