راولپنڈی (آئی این پی)پیرودھائی کے علاقہ میں رات گئے 3 ڈاکوؤں نے محافظ سکواڈ پر فائرنگ کی جس سے ہیڈ کانسٹیبل فیصل رفیق زخمی ہوئے جب کہ فائرنگ کے دوران ایک ڈاکو زخمی ہوا جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ […]
اسلام آباد(آئی این پی)کورونا وائرس پھر سر اٹھانے لگا ہے ، اور گرشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس نے لاہور میں دو مزید افراد کی جان لے لی ہے۔قومی ادارہ صحت کے ادادو شمار کے مطابق پانچ سالہ بچہ اور چھیاسٹھ سالہ شخص کورونا وائرس […]
لاہور(آئی این پی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر بادشاہی مسجد کی تزئین وآرائش و بحالی کا پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی،آغاخان فاؤنڈیشن اور دیگر اداروں کے اشتراک سے بادشاہی مسجد کی بحالی وتزئین وآرائش کا […]
رحیم یارخان(آئی این پی)مجسٹریٹ کے حکم کے بغیر تھانے میں 24 گھنٹے سے زائد ملزم کو رکھنا غیر آئینی قرار۔ علاقہ مجسٹریٹ تھانہ رکن پوررحیم یار خان اصغر ندیم نے سب انسپکٹر اور ہیڈ کانسٹیبل کو تین سال قید بامشقت اور45ہزار جرمانہ کی سزا سنادی۔ […]
رحیم یارخان(آئی این پی)پابندی کے باوجودگندم دوسری جگہ منتقل کرنے پر محکمہ خوراک کی کارروائی 340بوری گندم قبضہ میں لے لی ،ٹریکٹرٹرالی ڈرائیور کارروائی کیلئے پولیس کے حوالے تفصیل کے مطابق گزشتہ روز خفیہ اطلاع پر فوڈ انسپکٹر مہران شوکت نے قومی شاہراہ پر ٹریکٹرٹرالیوں […]
رحیم یارخان(آئی این پی)واردات کی نیت سے باغ میں موجود مسلح ڈاکوئوں کی گشت پرمامور پولیس پارٹی پر فائرنگ، پولیس کی جوابی فائرنگ میں 30سالہ ڈاکوماراگیا، پولیس کو بیشتروارداتوں میں مطلوب تھا ساتھی فرار پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی تفصیل کے […]
پنڈی بھٹیاں(آئی این پی )احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی کرنے پر 3 ہوٹل مالکان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔ذرائع کے مطابق ہوٹل مالکان کے خلاف مقدمات تھانہ صدر پنڈی بھٹیاں میں درج کیے گئے، مقدمات تحصیلدار پنڈی بھٹیاں کی مدعیت میں درج کیے […]
لاہور (آئی این پی) پولیس نے پنجاب پولیس ویمن سیفٹی ایپ کی مدد سے خاتون کو حراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نے گلبرگ بس اسٹاپ پر لڑکی کو زبردستی بائیک پر بٹھانے کی کوشش کی۔ لڑکی کے بارہا انکار کے باوجود لڑکا […]
لاہور( آئی این پی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 21روپے کمی سے438روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت14روپے کمی سے292روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت255روپے فی کلو پر مستحکم رہی۔۔۔ […]
لاہو ر( آئی این پی) اینٹی وہیکل لفٹنگ اسٹاف نے لاہور میں متحرک گاڑی و موٹر سائیکل چوری میں ملوث 16رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے 5کروڑ روپے سے زائد مالیت کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔اینٹی وہیکل لفٹنگ اسٹاف حکام کے مطابق […]
لاہور ( آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے جاوید اقبال وڑائچ اور سابق ایم پی اے عامر نواز چانڈیاکے گرد اینٹی کرپشن نے گھیرا تنگ کردیا۔ جاوید اقبال وڑائچ نے بشیرگارڈن، رائل گارڈن اور دی پرل سٹی ہائوسنگ سکیمیں غیرقانونی طورپر […]