راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ پولیس نے اڈیالہ جیل جانے والے راستوں پر کنٹینرز لگا دیے جبکہ اضافی ناکے بھی قائم کر دیے گئے ہیں۔سڑک سے گزرنے والی گاڑیوں کو تلاشی کے بعد جانے کی اجازت دی جا […]
گوجرانوالہ میں راہوالی کے قریب بریک فیل ہونے پر بس متعدد گاڑیوں سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں خاتون جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب دلان والہ کے قریب موٹر سائیکل اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں […]
بھکر کے علاقے فتح پور میں خواجہ سراء کے بال زبردستی کاٹنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مدعیٔ مقدمہ کے مطابق ملزم نے پیسے نہ دینے پر بال کاٹے، موبائل فون اور پیسے بھی چھینے۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ 15 فروری کو […]
لاہور(پی این آئی)رمضان المبارک سے قبل چینی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، عام مارکیٹ میں چینی کی قیمت 160 روپے تک پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ملک میں چینی کی اوسط قیمت 154 روپے 27 پیسے فی […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے پنجاب میں پی ٹی آئی کو متحرک کرنے کی ہدایات جاری کر دیں،صوبے بھر میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے اور کارکنان کو متحرک کرنے کا فیصلہ،چیف آرگنائزر پنجاب نے ریجنل ہیڈ […]
لاہور کےعلاقے رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ عالمی سالانہ تبلیغی اجتماع 23اور 24فروری کو رائیونڈ میں ہو گا،اجتماع میں شہر کی تبلیغی جماعتیں اور شہری شریک ہوں گے، تبلیغی اجتماع حج کے بعد مسلمانوں کا سب سے بڑا اجتماع کہلاتا […]
اٹک (پی این آئی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے دعویٰ کیا ہے کہ سال دو سال میں بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم بن جائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دو چار سڑکیں اور فنڈز کے لیے منتیں کرنے کا عادی […]
ملتان میں مسافر بس، ٹرک اور کار کے آپس میں ٹکرانے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ملتان میں مسافر بس، ٹرک اور کار کے آپس میں ٹکرانے کا واقعہ کڈنی سینٹر کے قریب پیش آیا۔مسافر بس، ٹرک اور کار اپنی منزل کی […]
راولپنڈی میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا، واسا نے شہر میں واٹر ایمرجنسی نافذ کردی۔ خشک سالی پر ایم ڈی واسا نے خبردار کیا ہے کہ فروری اور مارچ میں بارشیں نہ ہوئیں تو پانی کا مسئلہ سنگین ہو جائے گا، محکمہ […]
لاہور (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور اور اس کے مختلف علاقوں میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جہاں فی کلو گوشت 650 روپے سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔ رمضان المبارک […]
گوجرانوالہ(پی این آئی)گوجرانوالہ کے تھانہ کھیالی کے علاقے میں واقع ایک فیکٹری میں خوفناک دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو مزدور جاں بحق جبکہ تین افراد بری طرح جھلس گئے۔ دھماکہ حفیظ میٹل فیکٹری میں ہوا، جس کے بعد فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی۔ […]