غیر قانونی بس، ویگن اور پارکنگ اسٹینڈز کیخلاف کریک ڈائون

لاہور (آئی این پی) چیف ٹریفک آفیسر لاہور کیپٹن (ر) مستنصر فیروز نے غیر قانونی بس اڈوں، ویگن اور پارکنگ اسٹینڈز کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا ۔ سی ٹی او لاہور نے محکمہ ٹرانسپورٹ اور لاہور رنگ روڈ اتھارٹی سے ملکر کریک ڈائون کی […]

پنڈی گھیب ٹریفک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

لاہور (آئی این پی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اٹک کے علاقے پنڈی گھیب میں ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ محسن نقوی نے جاں بحق افراد کے […]

آر ڈی اے نے 4 غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں کو نوٹسز جاری کر دیئے، کون کون سی سکیم شامل؟

راولپنڈی(آئی این پی)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد سیف انور جپہ کی ہدایت پر میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ آر ڈی اے نے چار غیر قانونی نجی ہاسنگ سکیموں جن میں چکری روڈ پر پاک سر زمین ٹان، روات راولپنڈی میں سنچری ٹان ہاسنگ […]

والدین خبردار ہوشیار، رحیم یارخان، خسرے کی وبا پھوٹ پڑی، 5 بچے جاں بحق

رحیم یارخان(آئی این پی)رحیم یارخان کی نواحی بستی مل موضع ریس پٹھان لیاقت پورمیں خسرے کی وبا پھوٹ پڑی ،11 سال سے کم عمر کے 5بچے جاں بحق،2 درجن سے زائد وبا ء کا شکار ہوگئے، محکمہ صحت نے خسرہ سے بچائو کیلئے خصوصی میڈیکل […]

پی ٹی آئی کے ٹکٹوں کی تقسیم، کن امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے؟

بورے والا(آئی این پی)پی ٹی آئی کی طرف سے ٹکٹوں کی تقسیم پر دیگر امیدواران نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے،عمران خان کی قیادت میں ٹکٹ ہولڈرز کی مکمل حمایت کا اعادہ،پارٹی کے ہر فیصلے کو تسلیم کرتے ہوئے متحد رہنے کا عزم۔تفصیلات کے مطابق […]

چکوال، منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، کیا کچھ برآمد ہوا؟

چکوال(آئی این پی) آئی جی پنجاب اور آر پی او راولپنڈی سید خرم علی کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کیپٹن (ر) واحد محمود کی ہدایت پر چکوال پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ایس ایچ او تھانہ […]

2 ماہ میں 24 افراد کا قتل، پنجاب کے 2 اضلاع کے ڈی پی اوز کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

لاہور (آئی این پی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گجرات میں زیر حراست ملزم پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے سرعام تشدد کے واقعہ پر ڈی پی او گجرات اورمنڈی بہاؤالدین میں امن وامان کی خراب صورتحال پر ڈی پی او منڈی بہاؤالدین کوعہدوں سے […]

آئین کا کھلواڑ کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، سینئر سیاسی رہنما نے خبردار کر دیا

چنیوٹ(آئی این پی)سابق سینئر صوبائی وزیر پنجاب و جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی آئین کا کھلواڑ کسی صورت برداشت نہیں کرے گی،پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے ہماری جماعت جمہوریت پر یقین […]

کچہ رجوانی آپریشن، امن دشمن عناصر کے ڈانڈے کالعدم تنظیم سے ملتے ہیں؟

لاہور(آئی این پی) آئی جی پنجاب نے کچہ رجوانی میں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری پولیس آپریشن سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ امن دشمن عناصر کے تانے بانے تحریک طالبان سے ملتے ہیں۔ آپریشن سے متعلق بریفنگ کے دوران انہوں […]

برائلر گوشت کی قیمت میں 15 روپے کلو کمی

لاہور( آئی این پی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15 روپے کمی سے 516 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10 روپے کمی سے 344 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 269 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ […]

لاہور کی مساجد میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات

لاہور( آئی این پی)محکمہ اوقاف و مذہبی امورپنجاب کے زیر اہتمام صوبہ بھر کی مساجد میں نماز عیدالفطر 1444ہجری عقیدت و احترام سے ادا کی جائے گی۔لاہور میں محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر انتظام اہم مساجدمیں عیدالفطر کی نماز کے اوقات درج […]

close